RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
اسمبلی سے نکلنے کے بعد سیاسی محض پر پے در پے جتیاں کھانے والے عمران خان نے کل وائس اور امریکہ کو انٹرویو میں امریکا کو سارے قصور سے بری کر دیا اور سارا ملبہ باجوے پر ڈال دیا - پھر کیا تھا جناب پٹواریوں نے سوشل میڈیا پر دبا کے بیزتی کی اور یوتھیوں کو ابسولتلی ناٹ والے سٹکر کھرچنے کا کہا - اس پر موصوف کو احساس ہوا کہ یہ تو زیادہ ہی چکنے والا کام ہو گیا ہے تو آج واپس دو چار توپیں امریکہ پر بھی داغ دیں - خیر عمران خان کی الٹ بازیاں اب بورنگ سا ٹوپک ہو گیا ہے - عمرانیوں کو بھی اب پتا چل گیا ہے کہ یہ بس حنج ائی لگا رہتا ہے
اصل بات جو میں کرنا چاہتا ہوں وہ کافی ڈرانے والی ہے -وہ یہ کہ باجوے نے بولنا شروع کر دیا ہے - کل وہ جیدے چنگڑ نہیں بلکہ اپنے دوسرے لیترنے آفتاب اقبال کے منہ سے بولا ہے اور اسے بولا جیسے قبر پھاڑ کے کوئی مردہ بولا - کیا کہا اس نے - خد ہی سن لیں - لیکن کہا وھی کچھ ہے جو میں پچھلے چند دنوں سے کیہ رہا ہوں کہ اب لندن پلان کھلے ہی کھلے - اگلوں نے کھل کے بولنا شروع کر دیا ہے کہ انہوں نے قوم پر یہ منحوس بلا نازل کیسے کروائی تھی - اب اتنا کھل جانے کے بعد اگلے اس کو رہنے کیسے دیں گے ؟ یہ کافی سوچنے والی بات ہے - اس سوچ کا نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ

He is the wasted one
عمران خان نے اسٹبلشمنٹ کو تو پوری طرح ایکسپوز کر ہی دیا ہے - اب وہ اس کو ایکسپوز کرنے لگے ہوے ہیں - اب باندر اور ہاتھی کے اس دنگل میں ضائع تو بوجے نے ہی ہونا ہے ہاتھی کے زیادہ سے زیادہ گوڈے میں درد ہو گا
خیر یہ سنیں باجوے نے خد کیا کیا ریکارڈنگ کی ہوئی ہیں
https://twitter.com/x/status/1625123872948330496
خیر یہ سنیں باجوے نے خد کیا کیا ریکارڈنگ کی ہوئی ہیں
https://twitter.com/x/status/1625123872948330496
https://twitter.com/x/status/1625124769107529731 arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan jani1 3rd_Umpire Chacha Basharat surfer Siberite chacha jani sensible