RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے پیارے واحد عمرانڈو صحافی جناب جلیل آفریدی - جو باوے بائیڈن ہے وقت بھی پریس بریفنگز میں ذلیل آفریدی ہوا کرتے تھے -کل پھر اگنور کر دے گئے - ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کی پریس بریفنگ میں جلیل آفریدی نے جھوٹ بولا کہ عمران خان تین سال سے جیل میں سڑ رہا ہے - اور پوچھا کہ کیا صدر ٹرمپ کو پتا بھی ہے کہ عمران خان پچھلے تین سال سے جیل میں ہے
بریفنگ والی مائی ٹیمی بروس کو سوال کی سمجھا ہی نہیں آئ - اس نے سمجھا کسی دہشت گرد کی بات ہو رہی ہے - اس نے جیسے باتیں کیں اس کا مطبل یہی لگتا ہے کہ ہر دہشت گرد تو تن کے رکھو
تھنک یو سر -- اگلا سوال؟

https://twitter.com/x/status/1897771868309926185