carne
Chief Minister (5k+ posts)
جنرل زاہد محمود کا کہنا ہے کہ وہ کسی انڈین کو تو پاکستانی چیف کے خلاف مظاہرہ کرتے دیکھ سکتا ہے لیکن کسی پاکستانی کو نہیںکوئی انڈین عاصم منیر کے خلاف کیوں مظاہرہ کرے گا ؟ انڈیا نے پاکستان میں گھس کر 21 پاکستانیوں کو مارا اور پاکستان ispr اور آرمی چیف کے منہ سے ایک لفظ بھی مذ مت کا نہیں نکلا جبکہ pti کے خلاف ان کی چرب زبانی سب نے سنی ہےجب مودی نے کشمیر میں 370 لگایا تھا تو PTI والے ہی پوری دنیا میں احتجاج کے لیے نکلے تھے، مودی ہو یا عاصم منیر ہر پاکستان دشمن کے خلاف آواز بلند کرنا ہر محب وطن پاکستانی شہری پر فرض ہے
https://twitter.com/x/status/1892826281286496571
https://twitter.com/x/status/1892826281286496571