پاکستانیوں کے پاس ایسی ٹیکنولوجی ہے کہ وہ نلکے کی ٹوٹی کھول کر اپنے فون کی لوکیشن چھپا سکتے ہیں۔
جب جاوید چوہدری جیسے ہیرے اس فوج اور نون لیگ کے پاس ہوں تو ظاہر ہے کہ پھر انہی کے مشوروں سے حکومت ریاست چلے گی۔
ابھی تک اسی اور نوے کی دہائی میں زندہ ہیں جب ہر بیانیہ چل جایا کرتا تھا کیونکہ سوشل میڈیا نہیں تھا۔ آج تھوک سے حکومت چل سکتی ہے مگر لفافوں سے بیانیہ نہیں چل سکتا۔