Who gave threats to Mufi Taqi Usmani? Watch his Interesting conversation with Police

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
Mufti Taqi Usmani ko kis ny Dhamki di thi ? Mufti Taqi Usmani Interesting talk with Police


مفتی تقی عثمانی صاحب کو کس نے اور کیا دھمکیاں دیں تھیں اور مفتی صاحب نے انہیں کیا جواب دیا ؟ مفتی صاحب کی زبانی دلچسپ گفتگو ، حملے کے بعد پولیس کے ساتھ گفتگو کی ویڈیو منظر عام پر
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ماشاء الله ... مومن کو اتنا ہی حکم ہے کہ حتہ المقدور انتظام کر کہ الله پر توکل کرے
تقی عثمانی صاحب نے گارڈ رکھ کر انتظام کر رکھا تھا اور توکل الاللہ نے انھیں محفوظ رکھا
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
سن لو
بار بار پوچھنے پر مولوی ایک ہی بات کہتا ہے میں نے دھمکیوں کو کبھی سنجیدہ لیا ہی نہیں اور نہ کبھی انتظامیہ کو مطلع کیا
اب اگر کل یہ دہشتگردوں کے ہاتھوں مر جاتا تو اسکے چیلے چانٹوں نے ہنگامہ کھڑا کر دینا تھا کہ مولانا نے حکومت کو خط لکھے اور ڈی پی او سے تحفظ فراہم کرنے درخواستیں کرتے رہے لیکن حکمرانوں کے کان پر جوں نہیں رینگی

idiots will remain idiots and of course you are one of the very best!
 

Back
Top