Why do Ulema Hate Science?

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مُلڑ سائنس کے خلاف ہیں، کیونکہ سائنس سوچنے پر مجبور کرتی ہے، عقل کے پردے کھولتی ہے، جہالت دور کرتی ہے اور جب جہالت دور کرتی ہے تو لوگ مذہب سے بھی دور ہونے لگتے ہیں۔ اس لئے مُلڑ کہتے ہیں کہ ہر اس چیز سے دور رہو جو آپ کو عقل استعمال کرنے کی ترغیب دے، تبھی آپ عقل بند انسان بن کر مذہب پر کاربند رہ سکتے ہیں۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
مُلڑ سائنس کے خلاف ہیں، کیونکہ سائنس سوچنے پر مجبور کرتی ہے، عقل کے پردے کھولتی ہے، جہالت دور کرتی ہے اور جب جہالت دور کرتی ہے تو لوگ مذہب سے بھی دور ہونے لگتے ہیں۔ اس لئے مُلڑ کہتے ہیں کہ ہر اس چیز سے دور رہو جو آپ کو عقل استعمال کرنے کی ترغیب دے، تبھی آپ عقل بند انسان بن کر مذہب پر کاربند رہ سکتے ہیں۔
Religion and science are two different things. The state should not have any say or impose restrictions on people's personal choice of religion.
How the science is unIslamic? Even the followers of ahadith will quote hadith that if you want to learn knowledge you can go to China to acquire it.
Our Mullahs have a grip on the ignorant people's minds who follow the religion blindly without questioning if it makes sense or not. Anyone who dares to question the fake Islam of mullahs is labeled as a Murtid or Kafir.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Only Ulma e Soo can hate science. In Quran Allah Says which means " Aur hum ne iss mein aqal mandaoon ke liyae nishaniyaan rakhi hain". This verse sums up that humans should do research and discover/invent new fields and technologies. Muslims golden era was due to the work Muslim scientists done in Physics, Chemistry and Maths.
 
Last edited:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Religion and science are two different things. The state should not have any say or impose restrictions on people's personal choice of religion.
How the science is unIslamic? Even the followers of ahadith will quote hadith that if you want to learn knowledge you can go to China to acquire it.
Our Mullahs have a grip on the ignorant people's minds who follow the religion blindly without questioning if it makes sense or not. Anyone who dares to question the fake Islam of mullahs is labeled as a Murtid or Kafir.

اسلام ایک ایسا مذہب ہے جو نہ صرف سائنس میں بلاوجہ مداخلت کرتا ہے، بلکہ سیاست میں بھی گھسا ہوا ہے، معیشت میں بھی گھسا ہوا ہے، یہ تمام مُلے اسی اسلام کی پراڈکٹ ہیں۔ کیا آپ نے دنیا میں کہیں دیکھا ہے کہ کرسچین بینک یا ہندو بینک یا یہودی بینک کھلے ہوں، ہاں اسلامی بینک آپ کو جگہ جگہ ملیں گے۔ اسی طرح آپ کو کرسچین معاشی نظام، ہندو معاشی نظام اور یہودی معاشی نظام بھی کہیں نہیں ملے گا، مگر اسلامی معاشی نظام ضرور ملے گا۔ دنیا کی کوئی سٹاک ایکسچینج اٹھا کر دیکھ لیں، کہیں آپ کو ہندو سٹاکس، کرسچیئن سٹاکس یا یہودی سٹاکس نہیں ملیں گے، یہ منفرد اعزاز اسلامی ممالک کو ہی حاصل ہے کہ ان کی سٹاک ایکسچینجز میں آپ کو شریعہ کمپلائنٹ سٹاکس بھی ملتے ہیں۔ اسی طرح اسلام سیاست میں بھی پوری طرح گھسا ہوا ہے، جن جن ممالک میں اسلام ہے، وہاں ان کے آئین اور سیاست میں اسلام کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے۔ اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس نے انسانی زندگی کے ہر معاملے میں ٹانگ اڑائی ہوئی ہے، اسی لئے مسلمان ہر کام کرنے سے پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ اسلام اس بارے میں کیا حکم دیتا ہے۔ ملا کو بھی اسی لئے مسلمانوں پر تسلط حاصل ہے کیونکہ اسلام کے بارے میں کچھ بھی جاننے کے لئے ملا آسان راستہ ہے۔

ملا کو جتنا مرضی بلیم کرلیں، روٹ کاز ملا نہیں اسلام ہے۔ ملا وہی کہتا ہے جو قرآن اور احادیث میں لکھا۔ آپ احادیث کو رد بھی کردیں تو بھی قرآن میں بے شمار آیات ہیں جو اس دنیا کی زندگی کو کھیل کود کہتی ہیں اور اصل زندگی مرنے کے بعد کی زندگی کو قرار دیا گیا ہے، ایسے میں کوئی مسلمان دنیا کی زندگی کو سیریس لے کر سائنس وغیرہ کو سمجھنے پر کیوں وقت برباد کرے گا۔ قرآن میں بے شمار جگہ پر ان لوگوں کے ساتھ لڑنے اور قتل و قتال کرنے کا حکم دیا گیا ہے جو اسلام کو نہیں مانتے۔ اسلام تشدد، جہالت، بے علمی کو پوری طرح سپورٹ کرتا ہے۔۔ یہی وجہ ہے کہ جو شخص اسلام کو زیادہ مانتا ہو، وہ اتنا ہی شدت پسند، متشدد، جاہل اور سائنس سے نفرت کرنے والا ہوتا ہے۔۔
 
Back
Top