Why section 144 was imposed? Amir Mir (information Minister).

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی کچھ دیر پہلے حامد میر کے بد نسلے بھای کو کاشف عباسی کے پروگرام میں سنا۔وہ نہ تو نیوٹرل ہے نہ کسی نگران سیٹ اپ کا حصہ بننے لایق ہے ۔اس کے بیانات سے صاف لگ رہا تھا وہ خود کو مارشل لا ایڈمنسٹریٹر سمجھتا ہے۔دفعہ ایک سو چوالیس لگانے کے بہانوں میں ویسے تو سبھی ننگا تھا لیکن عورتوں کا بڑا ماما بنا ہوا تھا۔اس نے کہا اسلامی جماعتیں دھمکیاں دیتی ہیں عورتوں کے چہروں پر تیزاب پھینکیں گی۔کسی ایک کا نام بتائے جس نے یہ دھمکی دی ہے اور اس نے اس دھمکی پر کسی کو گرفتار کیا ہو۔
اور جب عورت مارچ نکل رہا تھا تو ان پر دفعہ ایک سو چوالیس نافذ نہیں تھی؟ یہ کیسا قانون ہے کہ اس کا اطلاق نہ تو میچ دیکھنے جانے والوں پر نہ عورت مارچ پر تھا صرف پی ٹی آئ ورکرز پر تھا جن کا ایسا کوئ ریکارڈ نہیں ہے ۔اس نے صاف کہا وہ بعد میں بھی تحریک انصاف کی ایکٹیویٹیز کو روکیں گے۔جو الیکشن کروانے آئے ہیں وہ تحریک انصاف کی ریلیوں جلسوں کو روکیں گے تحریک انصاف جس کے ساتھ ملک کی اکثریتی عوام ہے کیا تحریک انصاف کے ورکر کے سیاسی حقوق ختم کر دئیے گئے ہیں؟ کیا اس وقت ایک سلیکٹو مارشل لا ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس کے خلاف وہی جدوجہد فرض ہے جو ڈکٹیٹر کے خلاف کرنی پڑتی ہے اپنی انسانی آزادیاں بحال کرنے کو ۔
 

Back
Top