" Yom-e-Shahadat Hazrat Umar Razi ALLAHU Anhu "

Noor-e-Qalb

MPA (400+ posts)
mjqu52.jpg
 

barshad

MPA (400+ posts)
Hazrat Abu Bakar:razi: And Hazrat Omar :razi: were very important to Allah, that Allah gave them place next to our beloved prophetpbuh and they are resting there in peace. May Allah's blessings be our prophetpbuh, his family and companion.

 

s_as

Politcal Worker (100+ posts)
سرد اور تاریک رات ، نواح مدینہ میں ایک خیمہ !
ایک افسردہ و محزوں عورت نے چولہے پر ہنڈیا چڑھا رکھی ہے - اس کے گرد چھوٹے چھوٹے معصوم بچے بلبلا رہے ہیں - وہ انہیں چمکارتی ہے لیکن وہ برابر روے جا رہے ہیں اتنے میں ایک پیوند لگے کپڑوں میں ملبوس ، گوری رنگت کا لحیم و شحیم ، دراز قامت ، باوقار اور پر رعب شخص نمودار ہوتا ہے اور خیمہ کے دروازے سے ملامت کے لہجے میں عورت سے کہتا ہے `` تو اچھی ماں ہے کہ بچے کو رلا رہی ہے ؟ `` یہ کیی وقتوں کے بھوکے ہیں `` عورت افسردہ لہجے میں جواب دیتی ہے - `` یہ ہنڈیا میں کیا پکا رہی ہے ؟ جلدی سے پکا کر انہیں کھلا کیوں نہیں دیتی ؟`` یہ تو صرف پانی ہے جو ان کو بہلانے کے لئے ہنڈیا میں ڈال دیا ہے - رو دھو کر سو جایئں گے تو اتار دوں گی - شدت تاثر سے نووارد کے چہرے پر شکنیں سی پڑ جاتی ہیں جیسے ابھی رو دے گا اور اس کے سارے جسم میں ایک لرزش سی دوڑ جاتی ہے- وہ تیز اور لمبے لمبے ڈگ بھرتا ہوا شہر کو لوٹتا ہے - آٹا، گوشت ، گھی ، کھجوریں اور رسد کا دوسرا سامان بوری میں ڈال کر اپنے خادم سے کہتا ہے کہ میری پیٹھ پر لاد دو - خادم کہتا ہے کہ میں اٹھا لے چلتا ہوں - وہ شخص جواب دیتا ہے کہ `` قیامت کے دن تم میرا بوجھ نہیں اٹھاؤ گے `` پھر وہ خورد و نوش کا تمام سامان اپنی پیٹھ پر اٹھاے تقریباً میل بھر کا سفر طے کر کے اسی عورت کے خیمے تک پہنچتا ہے اور سارا سامان اس کے آگے ڈھیر کر کے کہتا ہے کہ جلدی سے بچوں کو پکا کر کھلاؤ- عورت ہنڈیا میں گوشت چڑھاتی ہے اور پھر آٹا گوندھ کر روٹیاں پکاتی ہے - وہ شخص چولھا پھونکتا جاتا ہے - تھوڑی دیر میں کھانا تیار ہو جاتا ہے - بچے خوب پیٹ بھر کر کھاتے ہیں اور پھر خوشی سے اچھلنے کودنے لگتے ہیں - اس شخص کے چہرے پر اطمینان و مسرت کی لہر دوڑ جاتی ہے اور عورت جذبہ تشکر میں ڈوب کر کہتی ہے کہ `` اے اجنبی ! خدا تجھے جزاۓ خیر اور اپنی رحمتوں سے نوازے - خلیفہ ہونے کے لائق تو ہے نہ کہ عمر ابن خطاب -``
یہ تھے اسلام کے دوسرے خلیفھ راشد عمر ابن خطاب جنھوں نے اپنے ہادی و آقا صُل للہ علیہ و آلھ وسلم کے اس ارشاد کو سچ ثابت کر دکھایا کہ `` قوم کا سردار قوم کا خادم ہوتا ہے - ان کے عظیم و حسین کردار کو دیکھ کر ایک غیر مسلم مصنف کو کہنا پڑا کہ عمر سر سے پاوں تک انسانیت کا اعلیٰ نمونہ تھا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تھے اسلام کے دوسرے خلیفھ راشد عمر ابن خطاب جنھوں نے اپنے ہادی و آقا صُل للہ علیہ و آلھ وسلم کے اس ارشاد کو سچ ثابت کر دکھایا کہ `` قوم کا سردار قوم کا خادم ہوتا ہے - ان کے عظیم و حسین کردار کو دیکھ کر ایک غیر مسلم مصنف کو کہنا پڑا کہ عمر سر سے پاوں تک انسانیت کا اعلیٰ نمونہ تھا

ہماری اکثریت جیسی ہے، حکمران بھی ویسے ہیں
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Hazrat Umer RA ............ I do not find words to praise Him ....... Only tears in my eyes .... when I thought about Him .... or heard about Him .... or read about Him .... What a wonderful personality He MUST have .... YA ALLAH HAMEIN THODI SI KHUBI TO ATA KARDEIN KE IZZAT REH JAI .... KEY HUM MUSLIMS MEIN BHI AISA CALIPH GUZRA HAI KOI ...YA ALLAH HAMEIN RAH-E-HIDAYAT DIKHA DE ..AUR HAMARI GHALTION KO MUAF KARDE ..... INNALLAHA GHAFOOR-UR-RAHEEM ........INNALLAHA ALA KULLE SHAEEN QADEER ..... YA ALLAH HAMARI DUWAOON KO QABOOL FARMA .....AAMEEN .......
 

behzadji

Minister (2k+ posts)
Ok If you don't have words to praise him that shows his nobleness and high esteem.But could you please write Radhi Allah Unho instead of RA that would have been better as most of the people ignore RA and they don'r recite Radhi Allah Unho by reading RA. Thanks..........
 

Back
Top