اسلام آباد :سابق صدر آصف علی زرداری نے آزاد ارکان کو پارٹی میں شامل کرنے کا ٹاسک پارٹی کی اہم شخصیت کو سونپ دیا ، ذرائع
قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے خیبرپختونخوا کے آزاد ارکان سے رابطوں کا بھی انکشاف ، ذرائع
کئی آزاد ارکان نے وقت مانگ لیا ، ذرائع
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت آج آصف زرداری کو صورتحال سے آگاہ کریں گے ، ذرائع
آصف علی زرداری نے جلد از جلد آزاد ارکان کو پارٹی میں شامل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دیں ، ذرائع