
سرگودھا میں چارہ کھانے پر بھینس کی زبان کاٹ دی گئی۔
رکشہ ڈرائیور نے چارہ کھانے پر درانتی سے بھینس کی زبان کاٹ ڈالی، تھانا شاہ پور سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم محمد بلال کو گرفتارکر لیا۔
https://twitter.com/x/status/1812712641363693584
ملزم لوڈر رکشہ پر چارا لوڈ کرکے لے جارہا تھا اس دوران بھینس کے چارا کھانے پر مشتعل ہو کربھینس کی زبان کاٹ ڈالی۔
تھانہ شاہ پور سٹی کی حدود میں بھینس کی زبان کاٹنے کے واقعہ پر ڈی پی او سرگودھا نے نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔۔
https://twitter.com/x/status/1812748388116365692
ایس ایچ او شاہ پور سٹی نے واقعہ میں ملوث ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو فوری گرفتارکرلیا
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/charaj1h11.jpg