عوام پریشان ہے اسی لیے نوازشریف واپس آرہا ہے، مریم نواز

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
11152644eb9fc37.webp


مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام پریشان ہے،اسی لیے نوازشریف واپس آرہا ہے، 2024
سے2029 تک پاکستان کو معاشی طور پر ناقابل تسخیر بنائیں گے۔


نواز شریف کی واپسی کی تیاریوں کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی لیگی کارکنوں اور عہدیداروں سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے، سینئر نائب صدر ن لیگ نے آج این اے 128 اور این اے 129 کی یونین کونسلوں کے چئیرمینوں، کونسلروں اور کارکنوں سے مشاورت کی۔

مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ عوام پریشان ہے، اسی لیے نوازشریف واپس آرہا ہے، مشکلات سے کیسے نکلیں، اس کا حل بتانے، نوجوان کو روزگار دینے والا نوازشریف واپس آرہا ہے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ 2016 کو نوازشریف نے آئی ایم ایف کو خداحافظ کہہ دیا تھا، انہوں نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کیا،مہنگائی نہیں ہونے دی، سستا آٹا، روٹی، چینی اور گھی نوازشریف کی حکومت میں ملا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے دفاع ناقابل تسخیر بنایاتھا، 2024 سے2029 تک پاکستان کو معاشی طور پر ناقابل تسخیر بنائیں گے۔

Source
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Convicted criminal bhagora darpook khasi. Shareefs only think about themselves and paisa. Mulk aur awam jaye teel leenay. Innn se bara fraudi, jhotaay aur munafik koi nahin. Asteen kay sanp aur fasadii hain yah.
 
Last edited:

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی کچھ عرصہ پہلے اسی کا بھائی وزیر اعظم تھا جس نے مہنگائی کے رکادڑ توڑے۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری کہہ رہی ہے کہ عوام کی پریشانی دیکھ کر یہ حرام زادہ چور منی لانڈر کنجر عوام کو مزید پریشان کرنے آرہا ہے زانیوں شرابیوں حرامیوں کنجروں غداروں کے ساتھ مل کر اور انکنجروں کی مدد سے