پاک سوزوکی

  1. Muhammad Awais Malik

    پاک سوزوکی کا گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

    پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک لاکھ سے زائد کا اضافہ کردیا, ادارے کے بیان کے مطابق ایک طرف افراطِ زر کی شرح بہت بلند ہے اور دوسری طرف اوور ہیڈ اخراجات میں بھی اضافہ ہوگیا, ایسے میں قیمتیں بڑھانا ناگزیر ہوچکا تھا۔ ڈیلرز کو فراہم کی جانے والی نئی قیمتوں کی فہرست کے مطابق گاڑیوں کی قیمت میں...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاک سوزوکی موٹرز کا اسٹاک ایکس چینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ

    پاک سوزوکی موٹرز کا اسٹاک ایکس چینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ پاک سوزوکی موٹرز نے اسٹاک ایکسچینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ کرلیا, پاک سوزوکی موٹرز کے آج ہونے والے بورڈ اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔ پاک سوزوکی اسٹاک ایکسچینج سے سرمایہ کاروں کے پاس موجود اپنے حصص واپس خریدے گی۔ پاک سوزوکی...