آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر موصول ہوگئی

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1788835097396859194
اسلام آباد: چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول ہو گئی۔

2638814-fistpictureofpakistanicubeqamarsatellite-1715326463-446-640x480.jpg

آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی۔ آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی دکھائی دے رہی ہے ۔

10135000fb3960c.jpg

GNM7xgcWUAAoZFf

چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن میں آئی کیوب قمر کے کامیاب مشن پر خصوصی تقریب کا انقاد کیا گیا، جس میں چینی حکام نے آئی کیوب قمر سے موصول ہونے والا پہلا امیج پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کے حوالے کر دیا۔

101152336b1204e.webp

آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مقررہ مدار میں ڈپلائے کیا جا چکا ہے۔ آئی کیوب قمر تمام مقررہ پیرا میٹرز کے مطابق کام کر رہا ہے۔

قبل ازیں ماہرین نے بتایا تھا کہ سیٹلائٹ امیجنگ سسٹم کے آپریشنل ہونے سے پہلے تمام ذیلی نظاموں کی تصدیق میں تقریباً ایک ہفتہ لگ سکتا ہے، جس کے بعد آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئی تک موصول ہو نے کا امکان ہے۔

چانگ ای 6 مشن چاند کی کشش ثقل کے زیر اثر قمری مدار میں داخل ہو چکا ہے اور اگلے مرحلے میں چانگ ای 6 کے لینڈر اور اسینڈر کو چاند کے جنوبی قطب کی عقبی جانب لینڈ کروایا جائے گا۔ اس کے بعد مین لینڈر چانگ ای 6 مشن سے یکم جون کو علیحدہ ہو جائے گا، جس کے بعد 2 جون کو چانگ ای 6 مشن قمری سطح سے مٹی اور چٹانوں کے سیمپلز جمع کرے گا ۔

چانگ ای 6 مشن 4 جون کو واپسی کا سفر شروع کرے گا ۔ اس سلسلے میں 6 جون کو چانگ ای 6 مشن ڈاکنگ کرے گا اور پروگرام کے مطابق 53 روزہ مشن مکمل کرنے کے بعد 25 جون کو زمین پر واپس لینڈ کرے گا۔
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
شکر ہے یہ پڑھے لکھے سائنسدانوں نے بنایا اور لانچ کیا اگر ایف اے تھرڈ ڈویژن نے کیا ہوتا تو ان کے ہر مشن کی طرح یہ بھی فیل ہوجاتا
اب ان سائنسدانوں کو الرٹ رہنا ہوگا ہمارے جرنیل ہر کامیاب اور محب وطن سائنسدان کا وہی حال کرتے ہیں جیسا انہوں نے ڈاکٹر قدیر جیسے محسن پاکستان کا کیا
اسلئے ان سائنسدانوں کو بھی ہوشیار رہنا ہوگا سانپوں اور جرنیلوں سے ہمیشہ بچ کر رہنے کی ضرورت ہے ہر محب وطن پاکستانی کو۔ کیونکہ یہ جرنیل تو فاطمہ جناح ذوالفقار بھٹو ، بے نظیر بھٹو
بگتی لیاقت علی خان کو بھی قتل کرا چکے ہیں اسکے ساتھ ساتھ ارشد شریف اور لاتعداد محب وطن پاکستانیوں کو بھی
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Zameen per CCTV cameray to chal te nahi hai, ek saal hogaya na IHC aur na hi Corp commander house ki cctv footage samnay nahi aai aur photo ley rahay hai chaand ki. Dhuuuuuuuuuuuur fiteh mou
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1788835097396859194
اسلام آباد: چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول ہو گئی۔

2638814-fistpictureofpakistanicubeqamarsatellite-1715326463-446-640x480.jpg

آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی۔ آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی دکھائی دے رہی ہے ۔

10135000fb3960c.jpg

GNM7xgcWUAAoZFf

چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن میں آئی کیوب قمر کے کامیاب مشن پر خصوصی تقریب کا انقاد کیا گیا، جس میں چینی حکام نے آئی کیوب قمر سے موصول ہونے والا پہلا امیج پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کے حوالے کر دیا۔

101152336b1204e.webp

آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مقررہ مدار میں ڈپلائے کیا جا چکا ہے۔ آئی کیوب قمر تمام مقررہ پیرا میٹرز کے مطابق کام کر رہا ہے۔

قبل ازیں ماہرین نے بتایا تھا کہ سیٹلائٹ امیجنگ سسٹم کے آپریشنل ہونے سے پہلے تمام ذیلی نظاموں کی تصدیق میں تقریباً ایک ہفتہ لگ سکتا ہے، جس کے بعد آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئی تک موصول ہو نے کا امکان ہے۔

چانگ ای 6 مشن چاند کی کشش ثقل کے زیر اثر قمری مدار میں داخل ہو چکا ہے اور اگلے مرحلے میں چانگ ای 6 کے لینڈر اور اسینڈر کو چاند کے جنوبی قطب کی عقبی جانب لینڈ کروایا جائے گا۔ اس کے بعد مین لینڈر چانگ ای 6 مشن سے یکم جون کو علیحدہ ہو جائے گا، جس کے بعد 2 جون کو چانگ ای 6 مشن قمری سطح سے مٹی اور چٹانوں کے سیمپلز جمع کرے گا ۔

چانگ ای 6 مشن 4 جون کو واپسی کا سفر شروع کرے گا ۔ اس سلسلے میں 6 جون کو چانگ ای 6 مشن ڈاکنگ کرے گا اور پروگرام کے مطابق 53 روزہ مشن مکمل کرنے کے بعد 25 جون کو زمین پر واپس لینڈ کرے گا۔
اس سے اچھی چاند کی تصویر تو میرا آئی فون لے لیتا ہے

🤣🤣🤣
 
ibrar

Politcal Worker (100+ posts)
All the parts are Chinese, design is Chinese and assembled by the Chinese. Pakistan does not have any facility of their own to manufacture sophisticated parts required. Now the generals and their touts can celebrate for few days. May be few medals should be handed out.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس سے اچھی چاند کی تصویر تو میرا آئی فون لے لیتا ہے

🤣🤣🤣
لیکن جیسی تصویریں جرنیل لیتے ہیں ویسی تصویریں آپکا کیمرہ
نہیں لے سکتا
جرنیل تو بندے کو ننگا کرکےپھلترو کی خاص خاص فوٹو لیتے ہیں اپنی خاص خاص بندیوں کو دکھا کر کر اراوز کرنے کے لئے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
We have Pakistani-built bastard traitor generals who have destroyed every institution in Pakistan for their benefit.
Unfortunately they are not Pakistani built. They are of Indian and American origin because thats where their loyalties lie.