تمغہ امتیاز پانیوالے کرپٹ ایف بی آر افسران نوکری سے فارغ:شہبازرانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایف بی آر سے برطرف کئے گئے 25 افسران کو کن بنیادوں پر ہٹایا گیا؟ برطرف افسران میں تمغہ امتیاز پانے والے افسر کی خصوصی کہانی دی ریویو میں
https://twitter.com/x/status/1784281487883350491
ایف بی آر کے جن کرپٹ افسران کو نوکری سے فارغ کیا گیا ان میں ایک صاحب ایسے بھی ہیں جنہیں 23 مارچ کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا ، 23 مارچ کو کچھ ایسے لوگوں کو بھی تمغہ امتیاز دیا گیا جن کی خوبی یہ تھی کہ وہ دفتر میں زیادہ دیر بیٹھتے ہیں ! شہباز رانا ۔۔
https://twitter.com/x/status/1784446467530227921
ایف بی آر کا ایک سابق مشیر سے منسلکہ کمپنی کو مبینہ ٹیکس چوری پر نوٹس۔۔۔ٹیکس اتھارٹی کس بنیاد پر حرکت میں آئی؟
https://twitter.com/x/status/1784291418107781327
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ کی سفارش پر دئےگئے تمغے رشوت پر ہی دئے جاتے ہیں جو افسران تنخواہ عوام کے پیسے سے اور غیر. قانونی حرکتیں اور رشوتیں نون لیگ کے لئے نون لیگ کے ساتھ مل کر لیتے ہیں۔ابھی تو قطری شہزادی کے کھاتے کھلیں گے تو مزید لندن خریدے جائیں گے