علیمہ خان پی ٹی آئی قیادت سے نالاں۔۔۔۔۔
گھر پر جس طرح چھوٹے بچے لڑتے ہیں یہ ویسے ہیں،اگر کسی کو عہدوں اور پیسوں کی فکر ہے تو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا،ہم اکیلے نکل جائیں گے اکیلے کھڑے ہوں گے لیکن عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے ،علیمہ خان