نو مئی: عمران کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، : انصار عباسی کا دعویٰ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اتنا لمبا عرصہ بغیر کیس کے رکھنا بہت مشکل ہے، خاص طور پر جب عاصم یزید جیسا نااہل سربراہ ہو کہ جس سے بشری بی بی کی کرپشن کی وہ فائل ہی گم ہوگئی جو اس نے نیازی کو آئی ایس آئی کے سربراہ کے طور پر دی تھی
سال تو گزار لیا ہے جی عاصم یزید نااہل نے خان کو اندر رخ کے - دیکھو اگلے نو اور سال میں کیا کرتا ہے
ویسے چھبیس مئی کو خان باہر آ رہا ہے - اپ نے نہیں سنا


 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
سال تو گزار لیا ہے جی عاصم یزید نااہل نے خان کو اندر رخ کے - دیکھو اگلے نو اور سال میں کیا کرتا ہے
ویسے چھبیس مئی کو خان باہر آ رہا ہے - اپ نے نہیں سنا


پہلا سال آسان ہوتا ہے بغیر کیس کے، اس کے بعد جیسے جیسے ٹائم گزرتا ہے مشکل ہوتا جاتا ہے

لیکن آپ کو اب بھی عاصم یزید کی اہلیت پر فخر ہے تو امید قائم رکھیں
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میرا خیال اے دے دیتا وے اس نے جناب
جے آیا تے ڈریور رکھن دا سوچاں گے
کڑیاں رکھوان توں ڈرائیور رکھوانا چنگا ہے جی تسی تے زیتون دے تیل توں متاثر ہی بہت ہو جاندے او

Oh No Smh GIF by The Voice
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلا سال آسان ہوتا ہے بغیر کیس کے، اس کے بعد جیسے جیسے ٹائم گزرتا ہے مشکل ہوتا جاتا ہے

لیکن آپ کو اب بھی عاصم یزید کی اہلیت پر فخر ہے تو امید قائم رکھیں
جی بلکل - میں عمل کروں گا اس مشورے پر
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کڑیاں رکھوان توں ڈرائیور رکھوانا چنگا ہے جی تسی تے زیتون دے تیل توں متاثر ہی بہت ہو جاندے او

Oh No Smh GIF by The Voice
سمجھ نہیں لگی جپانی --- پٹواریاں نال کیوں مشکل گلاں کرنا ویں یار ؟
☹️