موجودہ شادی میں لڑکا، لڑکی راضی نہیں تھے، قاضی راضی تھا ،آصف کرمانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے نظام کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے

نواز شریف اپنی بیٹی کے حصار سے نکلیں

اگر ن لیگ نے شو کاز نوٹس دیا تو پھاڑ کر پھینک دوں گا

*عمران خان نے نظام کو ننگا کیا ہے،موجودہ شادی میں لڑکا، لڑکی راضی نہیں تھے، قاضی راضی تھا، آصف کرمانی۔۔۔!!!*

ن لیگ کے وزیروں کی گردنوں میں سریا آ گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1784218442737791225
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

خسروں کی شادیاں نہیں ہوتی - وہ صرف 'کاروبار' کرتے ہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے نظام کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے

نواز شریف اپنی بیٹی کے حصار سے نکلیں

اگر ن لیگ نے شو کاز نوٹس دیا تو پھاڑ کر پھینک دوں گا

*عمران خان نے نظام کو ننگا کیا ہے،موجودہ شادی میں لڑکا، لڑکی راضی نہیں تھے، قاضی راضی تھا، آصف کرمانی۔۔۔!!!*

ن لیگ کے وزیروں کی گردنوں میں سریا آ گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1784218442737791225
یہ واحد شادی ہے جس میں قاضی کے لڑکی اور لڑکا دونوں سے ناجائز تعلقات ہیں
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
Qazi ko aise he shaadiyan karwani aati hain.

images

images

images