نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ عارضی طور پر صدر کی سرکاری رہائش گاہ قرار

battery low

Minister (2k+ posts)
28223210f109daa.jpg


وڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے ایوان صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو صدر مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہ قرار دیا ہے۔

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ سرکاری رہائش گاہ قرار دینےکا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔

عارضی سرکاری رہائش گاہ صدرمملکت کی تنخواہ، الاؤنسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کےتحت قرار دی گئی ہیں۔

Source
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Mojein. KHAN ki hakoomat mein koi camp house nahin tha par harami media aur napaak propaganda kartey nahin the thaktey.