پاکستان اور اس کی عوام جائے بھاڑ میں ان تمام اداروں نے جن کا آپ نے نام لیا ہے سب پیسے کی چمک کیوجہ سے ایک پیج پر ہیں اب پاکستان کو کوئی ایسا انقلاب بچا سکتا ہے جو ان سب میں گھسی کالی بھیڑوں کو زمین میں گھاڑ دے چھ ججز نے اپنا مقدمہ چےف جسٹس کو بھیجا لیکن وہ بندہ پہلے ہی پاکستان کو تباہ کرنے والے گروپ میں شامل ہے اس نے بجائے اس کے کہ ان کو تحفظ دیتا اس نے ان ایماندار ججز کو ٹھینگا دکھا دیا اور اشارہ دے دیا کہ اس قوت ہماری حکومت ہے جو کرنا ہے کر لو سپریم کورٹ کے دو معزز ججز نے اسی رویے کیوجہ سے استیفی دیا تھا