ایجنسیوں نےفیورکیلئے اپروچ کیا،انکارپرنان سٹیٹ ایکٹرزسےجان کی دھمکیاں ملیں

6pehshhwarhihshhfjhfh.png

پشاور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ کچھ ججز کا کہنا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں نے انہیں براہ راست سیاسی کیسز میں فیورز لینے کیلئے اپروچ کیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حسنات ملک نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کو ارسال کردہ مراسلے کی نقل شیئر کی اورکہا ہے کہ کچھ ججز نے خفیہ ایجنسیوں کیجانب سے سیاسی کیسز میں فیورز دینے کیلئے براہ راست رابطہ کرنے کی شکایت کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1785278211862974769
صحافی زبیر علی خان نے اس معاملے پر تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ جب مقدمات کو بغیر جانبداری کے سنا گیا تو نان اسٹیٹ ایکٹرز کی جانب سے ججز کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ دھمکیاں پڑوسی ملک افغانستان سے مل رہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1785280704034554315
انہوں نے مزید کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے ان دھمکیوں کے حوالے سے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کو بھی آگاہ کیا، تاہم کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی، اس کے ساتھ ساتھ تمام اعلیٰ سطح فورمز کے نوٹس میں یہ بات بھی لائی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1785310523451384308
پشاور ہائی کورٹ کا کہنا ہے ججزنے خفیہ ایجنسی کی جانب سے سیاسی نوعیت کے مقدمات میں براہ راست رسائی کرنے کی شکایت کی ہے، ریاستی اداروں کی سیاست، پارلیمان اور عدلیہ میں مداخلت کوئی ڈھمکی چھپی بات نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1785235764063670780
 
Eigle

Senator (1k+ posts)

Interesting is to see Qazi's disquiet state during these arguments.