محکمہ داخلہ کی ضمنی انتخابات 2024 میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بندکرنےکی سفارش

battery low

Minister (2k+ posts)
محکمہ داخلہ نے ضمنی انتخابات 2024 میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کردی

ہوم ڈیپارٹمنٹ نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

21 اپریل ضمنی انتخابات کے روز 13 اضلاع و تحصیلوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل کی جائے، محکمہ

لاہور، شیخوپورہ، قصور میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے، خط

لامن و امان برقرار رکھنے کے لیے تلہ گنگ، کلر کہار، گجرات میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے، خط

علی پور چھٹہ، ظفر وال، بھکر میں سروس بند رکھی جائے، خط

صادق آباد ، ڈی جی خان میں بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس بند رکھی جائے، خط

خط کی کاپی چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب چیئرمین
پی ٹی اے کو بھی ارسال کردی گئی۔

سی سی پی او لاہور متعلقہ کمشنر اور دیگر افسران کو بھی خط بھجوا دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1781565976259301671
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Great White Shark Water GIF by Shark Week
Animation Glow GIF by Butlerm
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
محکمہ داخلہ نے ضمنی انتخابات 2024 میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کردی

ہوم ڈیپارٹمنٹ نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

21 اپریل ضمنی انتخابات کے روز 13 اضلاع و تحصیلوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل کی جائے، محکمہ

لاہور، شیخوپورہ، قصور میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے، خط

لامن و امان برقرار رکھنے کے لیے تلہ گنگ، کلر کہار، گجرات میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے، خط

علی پور چھٹہ، ظفر وال، بھکر میں سروس بند رکھی جائے، خط

صادق آباد ، ڈی جی خان میں بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس بند رکھی جائے، خط

خط کی کاپی چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب چیئرمین
پی ٹی اے کو بھی ارسال کردی گئی۔

سی سی پی او لاہور متعلقہ کمشنر اور دیگر افسران کو بھی خط بھجوا دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1781565976259301671
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)

ان لوگوں نے اپنی حرامزدگیوں سے باز نہ آنے کی قسم کھا رکھی ہے
Pakistan ka matlab kiya sab kuch Haram da! sara system haaram da ! sarey mafia haram de! sarey selected members Haram de!