مہنگائی میں کمی ہونا شروع ۔ مارچ کے مقابلے میں اپریل میں کتنی کم ہوئی؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

مارچ 2024 کے مقابلے اپریل میں مہنگائی 0.43 فیصد کم ہوگئی، گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں بجلی چارجز 9.56 فیصد کم ہوئے، ایک ماہ میں پیاز 15.58 فیصد اور سبزیاں 11.98 فیصد سستی ہوئیں۔ ایک ماہ میں گندم کی قیمت میں 10.44 فیصد کی کمی جبکہ آٹا 9.67 فیصد سستا ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اپریل میں ماہانہ بنیادوں پر چکن 21.38، مچھلی 2.49 اور آلو 2.29 فیصد مہنگے ہوئے۔ جوتے 17.16، کاٹن ملبوسات 9.74، موٹر فیول 3.6 فیصد مہنگا ہوا۔ ایک ماہ میں گوشت کی قیمت میں 1.94 فیصد اور خشک دودھ کی قیمت میں 1.34 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

اس طرح ایک ماہ میں تعلیمی سروسز، ٹرانسپورٹ سروسز، گھر کے کرایوں میں بھی اضافہ ہوا۔ اپریل میں سالانہ بنیادوں پر پیاز 156 فیصد، ٹماٹر 126 فیصد مہنگے ہوئے۔ایک سال میں گیس 318.7 اور بجلی 71.2 فیصد مہنگی ہوئی۔

سالانہ بنیادوں پر رہائش 31.5 اور ٹرانسپورٹ سروس 26.7 فیصد مہنگی ہوئی جبکہ ایک سال میں مصالحہ جات 46.3، گُڑ 36 فیصد مہنگا ہوا۔ چکن 33.6 ، دال ماش 25.3، سبزیاں 25 گوشت 22 فیصد مہنگا ہوا

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں کاٹن ملبوسات 23 فیصد، ادویات 22.7 اور جوتے 21.3 فیصد مہنگے ہوئے۔ اس سے قبل مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
پٹرول ، ڈیزل ، پانی، بجلی، دودھ ، گھی ، چینی ، نمک مرچ مصالحے ، چائے ، کافی۔ گوشت ، مرغی اور اسی طرح کی دوسری چیزیں۔ یعنی کموڈتی میں کیا سستا ہوا کتنا سستا ہوا؟ عوام کیا پھدو ہے ؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

چلےتو کٹ ھی جائے گا سفر آھستہ آھستہ ۔