وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹگیشن ایجنسی بنادی ,آرڈیننس جاری

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
GMqMI8VW4AALq_Y

وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹگیشن ایجنسی بنادی ,آرڈیننس جاری

سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر ہونے والے کرائم سے نمٹنے کیلئے بنائی گئی ہے،آرڈیننس

سائبرکرائم سے متعلق کیسز، انکوائریاں ایف آئی اے سے ایجنسی کو منتقل ہو جائینگے

سائبر کرائم ایجنسی کا ڈی جی اکیس یا بائیس گریڈ کا افسر ہوگا،

ڈی جی سائبر کرائم ایجنسی کا تقرر 2سال کےلئے ہوگا،

ڈی جی سائبر کرائم ایجنسی کو آئی جی پولیس کے اختیارات حاصل ہونگے،

ایف ائی اےسائبر ونگ کےتمام ملازمین ایک سال کیلئے نئی ایجنسی میں کام کرینگے

نئی ایجنسی پیکا قانون کے تحت کام کریگی

سائبر ایجنسی یو کے اور امریکہ کی طرز کی سائبر کرائم ایجنسی بنائی گئی ہے،

نیشنل سائبرکرائم انویسٹگیشن ایجنسی بل جلد پارلیمان میں پیش کردیاجائے گا،سرکاری ذرائع
https://twitter.com/x/status/1786391527373046108 https://twitter.com/x/status/1786366209765622250 https://twitter.com/x/status/1786612108882260395
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Itnay baygherat aur darpook hain yeah generals aur dou numbri hakumat walay kay social media waloon say bhi phat tee hay.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
They are calling it a cyber crime agency but it’s real purpose is to crackdown on free speech.The main stream media is not allowed to expose the establishment or discuss controversial decisions made by PDM2/Mistry Munir.Social media was exposing the corruption and human rights violations so they want to use draconian laws to restrict freedoms.