مسلم لیگ ن کا مارچ تک خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
525624_33858028.jpg

اسلام آباد: (طارق عزیز) مسلم لیگ ن نے مارچ تک خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے تحت 25 دسمبر کو اسلام آباد سمیت دیگر بڑے شہروں میں مرکزی یا صوبائی سطح پر کوئی تقریب منعقد نہیں کی گئی۔

مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی گرفتاری، شہباز شریف کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث جلسے جلوسوں کا شیڈول منسوخ کیا گیا۔ جنوری اور فروری میں بالترتیب پارٹی ورکرز کنونشن اور اوورسیز کنونشن کا انعقاد ہونا تھا، مرکزی لیڈر شپ کی عدم موجودگی اور پارٹی پالیسی کے تحت یہ پروگرام بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

مارچ کے بعد مسلم لیگ ن دوبارہ احتجاجی جلسے جلوسوں کا شیڈول ترتیب دیگی، پارٹی کے خاموش رہنے کی حکمت عملی کے تحت مریم اورنگزیب ڈیڑھ ماہ کے ذاتی دورے پر آسٹریلیا روانہ ہوگئی ہیں، ن لیگ کے پی کے جنرل سیکرٹری، قومی اسمبلی میں چیف وہیپ بھی امریکا اور دیگر ممالک کے ذاتی دورے پر ہیں۔ پارٹی صدر شہباز شریف کے قریبی رہنما عطاء اللہ تارڑ بھی لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

پارٹی پالیسی کے تحت ہی پرویز مشرف کیخلاف سزائے موت کے فیصلے پر ن لیگ نے بھرپور ردعمل دینے سے گریز کیا، سینیٹر پرویز رشید کے سوا کسی لیڈر نے مشرف کے فیصلے پر بات نہیں کی۔ مسلم لیگ ن کی ملک میں موجود قیادت صرف پارلیمنٹ کی حد تک کردار ادا کرے گی، 2020 کے تیسرے ماہ کے بعد مسلم لیگ طے شدہ حکمت عملی کے تحت سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرے گی۔

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
And in march, they will decide to ikhtiyar khamoshi till December.....and the cycle will continue so long as Sharifs are in london.
 
Nawazcophansi76

Senator (1k+ posts)
Nawaz Dakoo who escaped to London with the Help of Judicial Godfather Khosa, His sister Nargis Married SERIAL RAPIST Showbaz Syphilis Shareef.

He is planning to settle in Hindustan According To Miriam Aurangbaz The Talking frog of PLMN RAW terrorist homemade money laundering mass murdering party of Kunjur Lohaars.

Why is this family STILL alive is beyond believable by Pakistani AWAM.

Nawaz MUST be hanged in Piccadilly Square in Colonizers LAND.

Also Nawaz convert into a Hindu Pundit Lal Nawaz.
 
Last edited:

Nawazcophansi76

Senator (1k+ posts)
525624_33858028.jpg

اسلام آباد: (طارق عزیز) مسلم لیگ ن نے مارچ تک خاموشی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے تحت 25 دسمبر کو اسلام آباد سمیت دیگر بڑے شہروں میں مرکزی یا صوبائی سطح پر کوئی تقریب منعقد نہیں کی گئی۔

مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی گرفتاری، شہباز شریف کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث جلسے جلوسوں کا شیڈول منسوخ کیا گیا۔ جنوری اور فروری میں بالترتیب پارٹی ورکرز کنونشن اور اوورسیز کنونشن کا انعقاد ہونا تھا، مرکزی لیڈر شپ کی عدم موجودگی اور پارٹی پالیسی کے تحت یہ پروگرام بھی منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

مارچ کے بعد مسلم لیگ ن دوبارہ احتجاجی جلسے جلوسوں کا شیڈول ترتیب دیگی، پارٹی کے خاموش رہنے کی حکمت عملی کے تحت مریم اورنگزیب ڈیڑھ ماہ کے ذاتی دورے پر آسٹریلیا روانہ ہوگئی ہیں، ن لیگ کے پی کے جنرل سیکرٹری، قومی اسمبلی میں چیف وہیپ بھی امریکا اور دیگر ممالک کے ذاتی دورے پر ہیں۔ پارٹی صدر شہباز شریف کے قریبی رہنما عطاء اللہ تارڑ بھی لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

پارٹی پالیسی کے تحت ہی پرویز مشرف کیخلاف سزائے موت کے فیصلے پر ن لیگ نے بھرپور ردعمل دینے سے گریز کیا، سینیٹر پرویز رشید کے سوا کسی لیڈر نے مشرف کے فیصلے پر بات نہیں کی۔ مسلم لیگ ن کی ملک میں موجود قیادت صرف پارلیمنٹ کی حد تک کردار ادا کرے گی، 2020 کے تیسرے ماہ کے بعد مسلم لیگ طے شدہ حکمت عملی کے تحت سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرے گی۔

F U Bilal qaza YOU and YOUR Hindu lohaar league of criminal GUTTER BORN viruses.