نئے سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 664 پوائنٹس کا اضافہ

sawan1

Senator (1k+ posts)
عمران خان حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کا قرضہ تیس ارب ڈالر سے کم کر کے 18 عرب پر لے آئی ہے وہ بات الگ ہے14عرب ڈالر کا قرضہ خود لے لیا بجلی400 فصد اور گیس500فصد کھانے پینے کی اشیاء100سے300فصد مہنگی دوائیں300 سے800فصدمہنگی کر کے عوام کی جیب سے30000 عرب ڈالر سےبھی زیادہ نکلوا لیے