اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے اراضی قبضہ کیس میں وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے گئے ہیں۔
سنیچر کو جوڈیشل مجسٹریٹ 9 کوئٹہ کامران بلوچ نے بلوچستان بار کونسل بلوچستان ہائی کورٹ بار کوئٹہ بار ایسوسی ایشن اور پشتونخوامیپ لائرز فورم