ابھی ایک تھریڈ سٹک ان ایکسٹریم تم میں سے کسی نے سکٹرین لکھ کے بند کیا ہے. یار تم لوگ کیا چیزیں ہو اور کوئی عقل نہی ہے تم میں؟ پتا نہی کس طرح کی چیزیں یہاں بے دھڑک چل رہی ہوتی ہیں اور فضول میں کہیں پی اپنی ٹانگ اڑا دیتے ہو. اس کام کے پیسے ملتے ہیں یا مفت میں خوار ہو رہی ہو؟