چند سال پہلے کی بات ہے مشرف کی ڈکٹیٹرشپ کے بعد پاکستان میں دوسری سیاسی حکومت اپنے پانچ سال پورے کرنے جارہی تھی، مگر اسٹیبلشمنٹ اور اسٹیبلشمنٹ کے مہرے عمران خان کو یہ منظور نہ تھا۔ اسٹیبلشمنٹ نے چال چلی اور الیکشن سے قبل اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کو ایک بے بنیاد کیس میں 10 سال قید کی سزا دے دی...