وطن عزیز کی صورت حال اس وقت بہت دگرگوں اور گھمبیر ہو چکی ہے . سرمایہ کاروں کے روپ میں نام نہاد عربی شہزادے اپنے سروں پر برقعے اور ٹائر سجا کر "یلّا یلّا یا مسکین" کی گردان کرتے ہوئے اونے پونے داموں میں پاکستان کی ہر چیز لوٹنے کے لیے ٹپکتے آ رہے ہیں . کسی بھی ملک کی عوام جو اپنے ملک کی زمین کے...