لاھور کے حلقہ این اے ١٢١ کے عوام کو ایک مشورہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

حلقہ این اے ١٢١ کے عوام نے عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اور تحریک انصاف سے اپنی کَمِٹمینٹ اور یگانگت کا والہانہ اظہار کرتے ہوئے تحریک کے ٹکٹ ھولڈر وسیم قادر جنرل سیکریٹری تحریک انصاف لاھور کے حق میں اپنا حق رائے دھی استعمال کیا، اور لاکھوں کی تعداد میں اس شخص کو ووٹ دے کر اسے جتوایا . الیکشن سے پہلے اس شخص کے حلف کی ویڈیو ریکارڈ پر موجود ہے جسمیں اس نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اللہ کو حاضر ناظر جانتے ہوئے حلف لیا کہ وہ نہ تو کبھی عمران خان کو دھوکہ دے گا اور موت بھی آ جائے تو پی ٹی آئی کبھی نہیں چھوڑے گا . لیکن کل اس نے اللہ سے، عمران خان سے اور حلقے کے عوام سے دغا کر کے سب کو دھوکہ دیا اور جاتی امراء جا کر مریم نواز کے ہاتھ پر بعیت کرلی اور تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا

اس شخص نے جس گناہ کبیرہ کا ارتکاب رب تعالیٰ کی پاک ذات سے کیا ہے اسکی سزا تو وہ اسے خود ہی دیگا لیکن اس نے عمران خان، تحریک انصاف سے زیادہ بڑی ناانصافی حلقے کے تمام پانچ لاکھ ووٹرز کے ساتھ کی ہے . لہٰذا اس جرم کی سزا بھی اسے حلقے کے عوام کو خود ہی دینی چاہیے . خالی لعن طعن کرنے اور مغلظات بکنے سے اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا ہاں اگر آج ہی علاقے کے عوام ١٨٤ سی کی درخواست جو پبلک امپورٹنس کے زمرے میں آتی ہے وہ پی ٹی آئی لائرز ونگ کے کسی بھی سپریم کورٹ کے وکیل کے ذریعے سیدھا سپریم کورٹ لے جائیں تو چار و ناچار قاضی کو پبلک کی حق تلفی کا یہ کیس فوری طور پر لگانا پڑے گا . درخواست میں کیا کیا پریئرز کرنی ہیں وہ وکیل بہتر جانتا ہے لیکن حکم امتناع میں اسے قومی اسبملی کی ممبرشپ کا حلف اٹھانے سے روکنے کی استدعا ضرور شامل ہونی چاہیے . قاضی ایک بے ایمان جج ہے اگر کسی وکیل نے ایسے ہی درخواست داغ دی تو وہ وکیل کو بے عزت کرکے عدالت سے باہر پھینک دے گا لیکن متعلقه علاقے کے ووٹرز کے ساتھ وہ ایسا نہیں کر سکتا . سائلین کو اپنی درخواست کے ساتھ حلف کی ویڈیو ضرور منسلک کرنی چاہیے
اگر ایک درخواست منظور ہو گئی تو باقی لوگ ایسا نہیں کر پائیں گے

وَمَا عَلَيْنَا إِلاَّ الْبَلاَغُ الْمُبِينُ اور ہماری ذمہ داری اس سے زیادہ نہیں ہے کہ صاف صاف پیغام پہنچا دیں
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

وَمَا عَلَيْنَا إِلاَّ الْبَلاَغُ الْمُبِينُ اور ہماری ذمہ داری اس سے زیادہ نہیں ہے کہ صاف صاف پیغام پہنچا
Itna ghatya insaan ke isko vote pti waloon ne dia oor iss ne mukhalif ko bech dia ... ese zalil log Ruswa hongein.......
 
Please record your protest directly with the Lota - His details are already shared by local voters.

Contact Details of Lota Waseem Qadir...

0321 4097273
0322 4477229

CNIC: 35202 78930587

Address: Waseem Manzil, Drum Street, Mohalla Akbar Road, Kachu Puram Lahore..
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

حلقہ این اے ١٢١ کے عوام نے عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اور تحریک انصاف سے اپنی کَمِٹمینٹ اور یگانگت کا والہانہ اظہار کرتے ہوئے تحریک کے ٹکٹ ھولڈر وسیم قادر جنرل سیکریٹری تحریک انصاف لاھور کے حق میں اپنا حق رائے دھی استعمال کیا، اور لاکھوں کی تعداد میں اس شخص کو ووٹ دے کر اسے جتوایا . الیکشن سے پہلے اس شخص کے حلف کی ویڈیو ریکارڈ پر موجود ہے جسمیں اس نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اللہ کو حاضر ناظر جانتے ہوئے حلف لیا کہ وہ نہ تو کبھی عمران خان کو دھوکہ دے گا اور موت بھی آ جائے تو پی ٹی آئی کبھی نہیں چھوڑے گا . لیکن کل اس نے اللہ سے، عمران خان سے اور حلقے کے عوام سے دغا کر کے سب کو دھوکہ دیا اور جاتی امراء جا کر مریم نواز کے ہاتھ پر بعیت کرلی اور تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا

اس شخص نے جس گناہ کبیرہ کا ارتکاب رب تعالیٰ کی پاک ذات سے کیا ہے اسکی سزا تو وہ اسے خود ہی دیگا لیکن اس نے عمران خان، تحریک انصاف سے زیادہ بڑی ناانصافی حلقے کے تمام پانچ لاکھ ووٹرز کے ساتھ کی ہے . لہٰذا اس جرم کی سزا بھی اسے حلقے کے عوام کو خود ہی دینی چاہیے . خالی لعن طعن کرنے اور مغلظات بکنے سے اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا ہاں اگر آج ہی علاقے کے عوام ١٨٤ سی کی درخواست جو پبلک امپورٹنس کے زمرے میں آتی ہے وہ پی ٹی آئی لائرز ونگ کے کسی بھی سپریم کورٹ کے وکیل کے ذریعے سیدھا سپریم کورٹ لے جائیں تو چار و ناچار قاضی کو پبلک کی حق تلفی کا یہ کیس فوری طور پر لگانا پڑے گا . درخواست میں کیا کیا پریئرز کرنی ہیں وہ وکیل بہتر جانتا ہے لیکن حکم امتناع میں اسے قومی اسبملی کی ممبرشپ کا حلف اٹھانے سے روکنے کی استدعا ضرور شامل ہونی چاہیے . قاضی ایک بے ایمان جج ہے اگر کسی وکیل نے ایسے ہی درخواست داغ دی تو وہ وکیل کو بے عزت کرکے عدالت سے باہر پھینک دے گا لیکن متعلقه علاقے کے ووٹرز کے ساتھ وہ ایسا نہیں کر سکتا . سائلین کو اپنی درخواست کے ساتھ حلف کی ویڈیو ضرور منسلک کرنی چاہیے
اگر ایک درخواست منظور ہو گئی تو باقی لوگ ایسا نہیں کر پائیں گے

وَمَا عَلَيْنَا إِلاَّ الْبَلاَغُ الْمُبِينُ اور ہماری ذمہ داری اس سے زیادہ نہیں ہے کہ صاف صاف پیغام پہنچا دیں
kazi khud chor hai.. kabi chor bi dosre chor k khilaf ja sakta hai
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)

حلقہ این اے ١٢١ کے عوام نے عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اور تحریک انصاف سے اپنی کَمِٹمینٹ اور یگانگت کا والہانہ اظہار کرتے ہوئے تحریک کے ٹکٹ ھولڈر وسیم قادر جنرل سیکریٹری تحریک انصاف لاھور کے حق میں اپنا حق رائے دھی استعمال کیا، اور لاکھوں کی تعداد میں اس شخص کو ووٹ دے کر اسے جتوایا . الیکشن سے پہلے اس شخص کے حلف کی ویڈیو ریکارڈ پر موجود ہے جسمیں اس نے قرآن پاک پر ہاتھ پہنچا دیں
Hey dumb bitch watch this...

GGF6f-Jl-Xg-AASu-Zs-1.jpg
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضی جیساحرامی عوام کے حقوق کا صرف بھونک سکتا ہے فراڈیا منی لانڈر خنزیرئ کتا اپنے ہڈی ڈالنے والے مالکوں کے مفاد کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دے گھٹیا نیچ غلیظ اور حرامی خون ہے اس کنجر فراڈئے منی لانڈر کا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
kazi khud chor hai.. kabi chor bi dosre chor k khilaf ja sakta hai

Woh toh theek hai laykin 184 C eik aaiene masla hai jisko siruf CJ of Pakistan hee chair sakta hai. Isleeay naa chahtay hooaye bhee yeh chipkali usay nigalni paray gee.
Isi leeay arz ker raha houn keh yeh halqay kay awam kee haq talfi huee hai jo iss ilaqay kay aaiene waris haien.
 
exitonce

Qazi aur naga ho ga ise taura, Inshallah