Search results

  1. K

    پیپلز پارٹی کے تحفے نے سندھ کا ستیا ناس کردیا،امیرعباس کا اینکرکوجواب

    "پیپلز پارٹی نے جو تحفہ دیااس نے سندھ کا ستیا ناس کردیا، فیصل واوڈا کو سینیٹر کہاں سے بنوایا؟ سرفراز بگٹی کو وزیراعلیٰ بنایا کہاں سے تعلق تھا اُن کا؟ وہ اسٹیبشلمنٹ کے نمائندے رہے ہیں"۔ امیر عباس کا سوال کا جواب ،دیکھئے اینکر کا ری ایکشن
  2. K

    پاکستانی سفارتخانہ تعاون نہیں کررہا، کرغزستان میں پاکستانی سٹوڈنٹس کا شکوہ

    اگر یہ سب انڈین سٹوڈنٹس کے ساتھ ہوتا تو اب تک بھارتی وزیرخارجہ یہاں پہنچ چکا ہوتا۔ کرغزستان میں زیرتعلیم پاکستانی طالب علم کا شکوہ کرغزستان میں رہائش پذیر پاکستانی طلباء کی وزیر اعظم شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور آرمی چیف عاصم منیر سے مدد کی اپیل وہ ہم پرتشدد کر رہے ہیں اور ہماری...
  3. K

    دوبئی میں فرح گوگی کی جائیدادیں عمران خان کی جائیدادیں ہیں، فردوس عاشق

    دبئی جائیدادوں کے معاملے پر تحقیقات کے بجائے قیدی نمبر 804 کی تصویر پر تحقیقات کی جارہی۔۔۔ خاکسار کے سوال پر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل "پنجاب حکومت ستو پی کر سو رہی ہے اسے دیکھنا چاہیے، ڈنڈا تو سب کی منجھی تھلے پھرنا چاہیے" دبئی میں فرح گوگی ہی قیدی 804 کی جائیدادوں کی custodian ہے۔۔پنجاب...
  4. K

    سپریم کورٹ نے چینلز کو فیصل واوڈا جیسی گفتگو نشر کرنے سے روک دیا

    سپریم کورٹ نے ٹی وی چینلز کو فیصل واوڈا جیسی گفتگو چلانے یا دوبارہ نشر کرنے سے روک دیا تحریری حکمنامے میں لکھ دیا ایسا کرنا توہین عدالت ہو گی فیصل واوڈااورمصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت کیس کاحکم نامہ جاری اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ٹی وی چینلزکو بھی متنبہ کر دیا توہین آمیزموادچلانایادوبارہ...
  5. K

    انسداد دہشتگردی عدالت پشاور کی سی ٹی ڈی کے خلاف چارج شیٹ

    انسداد دہشتگردی عدالت پشاور کی سی ٹی ڈی کے خلاف چارج شیٹ! عدالتی حکمنامہ وزارت داخلہ، آئی جی پولیس، اے آئی جی سی ٹی ڈی کو ارسال سی ٹی ڈی متعدد کیسز میں بغیر ثبوت کے گرفتاری کرتی ہے، سی ٹی ڈی پولیس اختیارات کا سراسر غلط استعمال کررہی ہے اور ناقص کارکردگی سے سی ٹی ڈی کے ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے...
  6. K

    ہمیں پتہ ہے کہ ارشد شریف کو کس نے مارا،حامدمیر

    ہمیں پتا ہے پورے پاکستان کو پتا ہے ارشد شریف کو کس نے مارا ہے لیکن قاتل ابھی بھی مسکرا کر کہتے ہیں آپ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے پاکستان میں صحافت تب آزاد ہوگی جب پارلیمنٹ اور عدلیہ آزاد ہوگی
  7. K

    پاکستان کا قرضوں پر سود 10 ہزار ارب تک پہنچنے کا خطرہ

    "آنے والے سال میں پاکستان کا قرضوں پر سود 10 ہزار ارب تک پہنچنے کا خطرہ ہے۔۔" سابق وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ”شہباز شریف کِس منہ سے لوگوں کو کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے مُلک میں سرمایاکاری کرو۔ اگر سامنے والا کہہ دے کہ اپنی طرف دیکھو، جِس کا اپنا سارا پیسہ مُلک سے باہر انویسٹ ہے، تم اِس قوم...
  8. K

    فارم 45 اور فارم 47 کی لڑائی تباہ کن ہے،شیخ رشید

    فارم 45 اور فارم 47 کی لڑائی تباہی کن ہے ،شیخ رشید کی مری عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو
  9. K

    فیصل واوڈا نے ججز سے اپنے "پراکسی" ہونیکا ثبوت مانگ لیا

    : سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مجھے پراکسی کہا گیا ہے کہ تو اب اس کا ثبوت بھی دینا ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے پراکسی کہا گیا مجھ پر الزام لگایا گیا ہے جس کا جواب دوں گا، پاکستان ہونے کے ناطے میں سوال کررہا ہوں جو...
  10. K

    اسلام آباد میں کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

    اسلام آباد میں کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، ڈی مارش کیا گیا، پاکستان نے واقعات پر گہری تشویش کااظہار کیا۔۔!!
  11. K

    ہمیں ہاتھ جوڑ کر اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگنی چاہئے،مطیع اللہ جان

    معافی اگر کسی کو مانگنی چاہیے تو وہ فیصل واوڈا کو نہیں اسٹیبلشمنٹ کو معافی مانگنی چاہیے بلکہ ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنی چاہیے کہ اب سیاست کی جان چھوڑ دیں ۔آپ فیصل واوڈا سے ناک سے بھی لکیریں نکلوالیں تو مسئلہ حل ہونیوالا نہیں،مطیع اللہ جان
  12. K

    بشکیک میں پُرتشدد واقعات میں کسی پاکستانی طالب علم کی موت نہیں ہوئی،

    کرغزستان کی حکومت نے بشکیک میں ہونے والے ہنگاموں میں کسی بھی پاکستانی طالب علم کے جاں بحق نہ ہونے کی تصدیق کردی۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کرغزستان کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ غیرملکی طلبا کے خلاف پُرتشدد ہنگاموں میں کسی پاکستانی طالب علم کی موت نہیں ہوئی۔ کرغزستان کی وزارت داخلہ نے بھی پریس...
  13. K

    کرغیزستان میں پاکستانی طلباء پر حملوں پر وزیراعظم کاتشویش کااظہار

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے بشکیک میں پاکستانی طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے پاکستانی سفیر حسن ضیغم کو ہدایت کی کہ کو خود ہاسٹلز کا دورہ کرکے طلبہ سے ملاقات کریں اور جو پاکستانی وطن واپس آنا چاہیں ان کو ہر ممکن سہولت...
  14. K

    عمران خان کی لیکڈ تصویر،حسن ایوب اور چوہدری غلام حسین کاجواب

    عمران خان کے چہرے پر مایوسی تھی، ایک تو بیٹھنا اور 3 گھنٹے چُپ کر کے بیٹھنا، حسن ایوب بس کرو، اُس نے انکو وہ سبق سکھایا جو قیامت تک یاد رکھیں گے،جو آکسفورڈ کا پڑھا ہوا ہے اُس کو کچھ پتہ نہیں، ہم جو کچی ، پکی ٹاٹ پر پڑھنے والے ہیں ہمیں بہت پتہ ہے، میں کیا کہوں ، چوہدری غلام حسین کا جواب