فیصل واوڈا کو توہین عدالت کیس میں سزا نہیں ہوگی،نجم سیٹھی

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)


Dog Time GIF
Sethi 😜😂😂

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضئ اور واڈا ایک ہی مالک کے پالتو ہیں اور قاضئ سزا ہونے نہیں دے گا قاضی نے جان بوجھ کر سوموٹو لیا ہے اپنے مالکان کے کہنے پر اس سُومو ٹو کا مقصد واڈا کو ریسکیو کرنا ہے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اگر سزا نہیں ہو گی تو پہلے کیطرح اس کیس کو چلا کر اس قوم کا پیسہ کیوں برباد کیا جا رہا ہے ہمیں ایک بات کا تو پکا یقین ہو گیا ہے کہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ حکومت اور چیف جسٹس کو پاکستان اور پاکستان کی عوام سے کوئی سروکار نہیں اگر یہ تین ادارے اپنا کام (جس کی ان کو کروڑوں روپے تنخواہ اور مراحات ملتی ہیں )شروع کر دیں اور صرف کرپشن اور سمگلنگ پر پھانسی کی سزا مقرر کر دیں چھ ماہ میں پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو جائے گا