عرفان قادر نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت جوڈیشل پیکج کے حوالے سے خبروں کی تصدیق کردی
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت جوڈیشل پیکج کے حوالے سے خبروں کی تصدیق کردی ہے۔
نجی خبررساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق اٹارنی جنرل و معروف...