جنرل راحیل نے نواز شریف سے مدت ملازمت میں توسیع مانگی تھی:عرفان صدیقی

irfan-sadduqe-nawaz.jpg

سابق وزیراعظم نواز شریف کے دست راز اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے بڑا انکشاف کردیا، آن لائن خصوصی انٹرویو میں کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے خود نواز شریف سے درخواست کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف نے اس وقت کے وزیراعظم میاں نوازشریف سے اپنے لیے خود مدت ملازمت میں توسیع مانگی تھی ، مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نواز شریف کے راستے ہر قدم پر رکاوٹیں کھڑی کی گئیں انھیں کْھل کا کام نہیں کرنے دیا گیا۔

عرفان صدیقی نے بتایا کہ موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری پر نواز شریف نے سب سے مشاورت کی لیکن حمتی فیصلہ ان کا اپنا تھا،ہر ادارے کو آئین و قانون کے دائرے میں کام نا چاہیے اسی میں ملک کی بھلائی ہے، آئین پر شب خون مارنے والے کو فوج کے اندر بھی عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا،آج بھی لوگ شہدا کے مزاروں پر جاتے ہیں لیکن ڈکٹیٹرز کی قبروں پر کوئی نہیں جاتا۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے حوالے سینیٹ سے بل کا پاس ہونا حکومت کی فتح نہیں بلکہ ان کے لیے باعث شرمندگی ہے،چیئرمین سینیٹ نے حکومت کو سہولت فراہم کی۔

اس سے قبل بھی ن لیگ کہہ چکی تھی کہ جنرل راحیل شریف نے اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع مانگی تھی،مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ ہاں مانگی تھی لیکن سابق آرمی چیف اس سے انکاری ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں چاہی۔

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ اس وقت دوبارہ سامنے آیا تھا جب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا تھا کہ نواز شریف نے ان سے کہا تھا کہ راحیل شریف نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے بار ہا ان سے رابطہ کیا تھا اور نواز شریف نے توسیع دینے سے انکار کر دیا تھا ۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
کس قدر بد قسمتی کی بات ہے، کہ ایک پڑھا لکھا جرنیل
درجنوں امتحانات پاس کر کے
شجرے کے لحاظ سے بھڑوے، اور پیشے کے لحاظ سے لوھا کُوٹنے والے
ایک اَن پڑھ بندے سے ملازمت میں توسیع کے لئے منّت ترلہ کر رہا تھا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ایک سے پڑھ کر ایک نطفہ حرام اپنے اصل چہرے کے ساتھ سامنے آتا ہے. اپنے آپکو ذلیل اور حرامی ثابت کرنے کے لئے نون میں ہونا لازمی ہے. ایک سے بڑھ کر ایک دلا ہاراں والا کا طبلچی روزانہ اپنا مکروہ چہرہ بےنقاب کرتا ہے
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
کس قدر بد قسمتی کی بات ہے، کہ ایک پڑھا لکھا جرنیل
درجنوں امتحانات پاس کر کے
شجرے کے لحاظ سے بھڑوے، اور پیشے کے لحاظ سے لوھا کُوٹنے والے
ایک اَن پڑھ بندے سے ملازمت میں توسیع کے لئے منّت ترلہ کر رہا تھا
AND SOON AFTER THAT, THE SAME GENERAL LEADING A COALITION FORCE, EARNING IN DOLLARS, RESPECT AND PROBABLY ENJOYING HIS WORK TOO??? I AM UNABLE TO DIGEST THAT N-LEAUGE RUBBISH CLAIM.
 
thegodfatherpart3

Senator (1k+ posts)
کس قدر بد قسمتی کی بات ہے، کہ ایک پڑھا لکھا جرنیل
درجنوں امتحانات پاس کر کے
شجرے کے لحاظ سے بھڑوے، اور پیشے کے لحاظ سے لوھا کُوٹنے والے
ایک اَن پڑھ بندے سے ملازمت میں توسیع کے لئے منّت ترلہ کر رہا تھا
Fir ke karye.. so called jamhor me kotte ko bi kabi na kabi bap kehna parta ha. Is western democracy ko pakistan me ban honi chahiye. Idhar mafia har cheez par qabz ha
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کس قدر بد قسمتی کی بات ہے، کہ ایک پڑھا لکھا جرنیل
درجنوں امتحانات پاس کر کے
شجرے کے لحاظ سے بھڑوے، اور پیشے کے لحاظ سے لوھا کُوٹنے والے
ایک اَن پڑھ بندے سے ملازمت میں توسیع کے لئے منّت ترلہ کر رہا تھا
AND SOON AFTER THAT, THE SAME GENERAL LEADING A COALITION FORCE, EARNING IN DOLLARS, RESPECT AND PROBABLY ENJOYING HIS WORK TOO??? I AM UNABLE TO DIGEST THAT N-LEAUGE RUBBISH CLAIM.
Brothers! If two of you trust me, let me tell you in unequivocal terms that this is a "Bohtaan" on our great soldier. Yeh khandaan shahadtoun kaa ameen hai and have 3 "Nishan e Haider" in his family. Agar general sahib nay towsee lainee hotee tow who apni "baiet" iss kuttay ganjay kay peechay charhaa ker lay laytay. I personally know this that Saudi Royal family started begging for his services one year prior to his retirement.
Gen Bajwa nay inki saari party ko danda day ker assembly main extension kaa vote liya keh nahi??
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
عرفان صدیقی شریفوں ایکا ک نمبر کا پیڈ پالتو صحافی ہے
یہ جب بھی منہ کھولتا ہے تو حق ہڈی ادا کرنے کی کوشش کرتا ہے
260228_10151394215326766_1037082019_n.jpg
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
Brothers! If two of you trust me, let me tell you in unequivocal terms that this is a "Bohtaan" on our great soldier. Yeh khandaan shahadtoun kaa ameen hai and have 3 "Nishan e Haider" in his family. Agar general sahib nay towsee lainee hotee tow who apni "baiet" iss kuttay ganjay kay peechay charhaa ker lay laytay. I personally know this that Saudi Royal family started begging for his services one year prior to his retirement.
Gen Bajwa nay inki saari party ko danda day ker assembly main extension kaa vote liya keh nahi??
IN BHEN CHOD KANJROON KAY SATH PATA NAHI KIA MASLA HAY, YEH SALAY KHUD KEHTAY AAOO HAMARI GAND PAY BOAT MAROON ZOR SAY TOO HAMEEN SAKOON AYEE GAA. HARAM KAY JANOO KAA PAIT BHAR KAY HI NAHI DEETA, SARA MULAK LOOK KAY LAYEE GAYEE ABHI INKOO ORR CHAHYEE. ISS WADAY DALLAY NAWAZ SHARIF KOO TOO COVID-19 BHI NAHI HOWA, HALANKAY ENGLAND MAI 176,000 LOAG MAR GAYEE LAST 2 YEARS MAI.. NAA USS DOSRAY BHARWAY ALTAF HUSSAIN KOO MOAT AATY HAY.. PATA NAHI PAKISTANION KAA YEH IMTEHAN KUB TUK JARI RAHAY GAAA...
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کام کیا ڈان لیکس
اور بغیر توسیع کے وہ اس کا کام کر گیا
آس کی بیٹی کی شزا پھانسی بنتی تھی جو ملکی راز اپنے غیر ملکی یاروں کو بھیج رہی تھی لیکن اس کی وجہ سے بچ گئی
اور کھل کے کام کیا کرنا تھا؟ یہ ملک بیچنا تھا ؟
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ایک قلم فروش یہ باتیں کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں ایک سیکنڈ کے لئے جھانک لے.

اور عرفان سے یہ پوچھنا ہے کہ مندرجہ ذیل بات کرنے سے پہلے وہ ہنسا تھا، یا بعد میں

آئین پر شب خون مارنے والے کو فوج کے اندر بھی عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا،آج بھی لوگ شہدا کے مزاروں پر جاتے ہیں لیکن ڈکٹیٹرز کی قبروں پر کوئی نہیں جاتا۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
Brothers! If two of you trust me, let me tell you in unequivocal terms that this is a "Bohtaan" on our great soldier. Yeh khandaan shahadtoun kaa ameen hai and have 3 "Nishan e Haider" in his family. Agar general sahib nay towsee lainee hotee tow who apni "baiet" iss kuttay ganjay kay peechay charhaa ker lay laytay. I personally know this that Saudi Royal family started begging for his services one year prior to his retirement.
Gen Bajwa nay inki saari party ko danda day ker assembly main extension kaa vote liya keh nahi??

سر جی، کچھ یاد ہے، کہ جنرل مُچھنڑ نے اِسی ایکس ٹنشن کی طمع، اور لالچ میں مریم جاسم کا نام ڈان لیکس سے نکالا تھا، اور چاپلوسی، اور خوشامد میں مریم جاسم کو مبارکبادی کے لئے فون بھی کیا تھا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی، کچھ یاد ہے، کہ جنرل مُچھنڑ نے اِسی ایکس ٹنشن کی طمع، اور لالچ میں مریم جاسم کا نام ڈان لیکس سے نکالا تھا، اور چاپلوسی، اور خوشامد میں مریم جاسم کو مبارکبادی کے لئے فون بھی کیا تھا

اس خبیث عورت کا نام نکالنے کی بیک گراؤنڈ کچھ اور ہے . پبلک فورم اس حساس مسلے کو ڈسکس کرنے کی جگہ نہیں ہے میرے دوست