آسان سوال

KingCrimson

MPA (400+ posts)
پاکستان میں اسلام کے نفاظ کے حامی لوگ کہاں ہیں ؟

جب میں چھوٹا تھا تو گاہے بگاہے یہ آواز اٹھتی رہتی تھی اب جب میں بڑا ہوگیا تو لگتا ہے کہ آواز بھی مر گئ

آسان سوال یہ کہ کوئ ہے جو پاکستان میں اسلام کے نفاظ کے لئے ایک آواز اٹھانے کو تیار ہو بلکہ تڑپ رہا ہو

ایسے دوست و احباب کی تلاش ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں اسلام کے نفاظ کے حامی لوگ کہاں ہیں ؟

جب میں چھوٹا تھا تو گاہے بگاہے یہ آواز اٹھتی رہتی تھی اب جب میں بڑا ہوگیا تو لگتا ہے کہ آواز بھی مر گئ

آسان سوال یہ کہ کوئ ہے جو پاکستان میں اسلام کے نفاظ کے لئے ایک آواز اٹھانے کو تیار ہو بلکہ تڑپ رہا ہو

ایسے دوست و احباب کی تلاش ہے
Kon sa Islam aur kis muslak ka? phelay yeah define kar lo.
Sawal tou asan hay laykin iska jawab asan nahi hay.
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
جب تم چھوٹے تو اسلام کے نفاذ کی آوازیں آتی ہیں، اب بڑے ہوگئے ہو اپنا دماغ استعمال کرنا شروع کردو۔ دیکھو کہ دنیا کے جن ممالک میں اسلام کو سیاست اور ریاست میں ملوث کیا گیا ہے ان کا کیا حال ہے اور جن معاشروں میں مذہب کو ریاستی امور سے الگ رکھا ہے، وہ کتنی خوشحال ہیں۔ ۔۔۔
 
Mux

Citizen
Mind it please.... sab log Islam k naam per apna apna choran baech rahay hain. Yeh hum log thay aur hain, jo en ki baton per yakeen kr laitay hain.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں اسلام کے نفاظ کے حامی لوگ کہاں ہیں ؟

جب میں چھوٹا تھا تو گاہے بگاہے یہ آواز اٹھتی رہتی تھی اب جب میں بڑا ہوگیا تو لگتا ہے کہ آواز بھی مر گئ

آسان سوال یہ کہ کوئ ہے جو پاکستان میں اسلام کے نفاظ کے لئے ایک آواز اٹھانے کو تیار ہو بلکہ تڑپ رہا ہو

ایسے دوست و احباب کی تلاش ہے

یار ، تُو بھی سٹیایا ہوا لگتا ھے ۔

کہاں پاکستان اور کہاں اسلام ؟

آوازیں لگانے سے اسلام نہیں آجاتا ۔
لوگوں کے کرتوت دیکھے ہیں ؟

جماعت اسلامی کو 2 فیصد سے کم ووٹ ملے ہیں ۔

یہ رھی تیرے پاکستان کی اسلام سے محبت ۔
 
Islamabadiya

Afghanistan main Hu gaya hay
 
KingCrimson

MPA (400+ posts)
آپ سب کی باتیں تو اپنی جگہ ٹھیک ہیں اور آپکے سوال کے جوابات بھی ہیں

مگر کوئ تو ہوگا جسکے لئے اسلام کی ترویج و نفاظ کے کئے عملی کام کرنا آج بھی بہتر حل ہوگا
 
KingCrimson

MPA (400+ posts)

یار ، تُو بھی سٹیایا ہوا لگتا ھے ۔

کہاں پاکستان اور کہاں اسلام ؟

آوازیں لگانے سے اسلام نہیں آجاتا ۔
لوگوں کے کرتوت دیکھے ہیں ؟

جماعت اسلامی کو 2 فیصد سے کم ووٹ ملے ہیں ۔

یہ رھی تیرے پاکستان کی اسلام سے محبت ۔
میں بھی یہی بات کر رہا ہوں

باقی کسی جماعت کا کیا حال ہے یہ انکا مسلئہ ہے بھائ

جاہل و بددو قوم کے لئے ہی اسلام ہے
 
Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان میں اسلام کے نفاظ کے حامی لوگ کہاں ہیں ؟

جب میں چھوٹا تھا تو گاہے بگاہے یہ آواز اٹھتی رہتی تھی اب جب میں بڑا ہوگیا تو لگتا ہے کہ آواز بھی مر گئ

آسان سوال یہ کہ کوئ ہے جو پاکستان میں اسلام کے نفاظ کے لئے ایک آواز اٹھانے کو تیار ہو بلکہ تڑپ رہا ہو

ایسے دوست و احباب کی تلاش ہے
لگتاہےتم ابھی بھی چھوٹے ہو
 
KingCrimson

MPA (400+ posts)
آپ کی بات درست بھی ہو سکتی ہے

میں ہر جگہ معلوم کر رہا ہوں اور اگر یہ بات ثابت ہو جاۓ کہ پاکستان میں کوئ گنجائش نہیں تو ٹھیک ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں بھی یہی بات کر رہا ہوں

باقی کسی جماعت کا کیا حال ہے یہ انکا مسلئہ ہے بھائ

جاہل و بددو قوم کے لئے ہی اسلام ہے

چاھتے سب ھیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیم
پہلے پیدا تو کرے ویسا کوئ قلب سلیم
 
KingCrimson

MPA (400+ posts)

چاھتے سب ھیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیم
پہلے پیدا تو کرے ویسا کوئ قلب سلیم
قلب سلیم پیدا ہوگی
بمصطفیٰؐ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
you surely must be a child from Zia's era. the whole country was subjected to political Islamisation during Zia's military regime to further US interests in the region. in return our holy warriors aka desi generals became multi millionaires in greenback. USA abandoned that project decades ago hence you don't hear anything anymore.
 
That could well be the reason even without accepting your assumptions
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
you surely must be a child from Zia's era. the whole country was subjected to political Islamisation during Zia's military regime to further US interests in the region. in return our holy warriors aka desi generals became multi millionaires in greenback. USA abandoned that project decades ago hence you don't hear anything anymore.
Why are we US Cetric? Don't we as Pakistanis have our own identity, our own values and our own tradition? And when we talk about the tradition, is our tradition belongs to the land of Hindus or is it belong to land of Mohammad (PBUH)? You are only scratching the surface.