آفتاب اقبال:35 ہزار کمانیوالے آرٹسٹ آج 10 سے 12 لاکھ کمارہے ہیں،روبی انعم

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات تو 100 فیصد درست ہے،، کہ جاوید جبّار، اور کمانڈو مشرف نے بے شمار نجی چینلز کھول کر بھانڈ مسخروں، شاہی محلّے کے ڈُوم، کنجروں، اور صحافتی طوائفوں کو کروڑ پتی، اور ارب پتی بنا دئیے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Aftab Iqbal is a unique talent of Pakistan media industry........ educated, creative, innovative and very hard working.
Only weakness is "nargasiat".