اب کہتے ہیں کہ خدا کے واسطے معافی مانگ لو،ہماری عزت بچ جائے،علیمہ خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"پہلے کہا عمران خان تین سال کے لئے باہر چلا جائے، پھر کہا دو سال کے لئے چپ کر بیٹھ جائے۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ سیڑھی اترتے اترتےاس پر آجائیں گے کہ خدا کے واسطے معافی مانگ لو، ہماری عزت بچ جائے"۔ علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1788210283321717073 https://twitter.com/x/status/1788167715665924590 https://twitter.com/x/status/1788294132198146051
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بیچارہ فوجی جوان واہگہ بارڈر پر ایک ٹانگ اٹھا کر تھک گیا ہلکان ہوگیا
اور جرنیلی تمغہ دونوں ٹانگیں اٹھانے والی جرنیلی اینکر غریدہ فاروقی لے اڑی یہ تو ان جرنیلوں اور اس دونوں ٹانگیں اٹھانے والی غریدہ فاروقی کی بہت بڑی زیادتی ہے اس فوجی جوان کے ساتھ جو ایک ٹانگ اٹھا اٹھا کر ہلکان ہوگیا