اسلام آباد ہائیکورٹ کا پرویزالٰہی کو 15 دن کیلئے ہاؤس اریسٹ کرنیکا حکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے گھر میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔

عدالت نے 15 دن کے اندر چوہدری پرویز الٰہی کوشفٹ کرنے کا حکم دیا۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1787355440432517202
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پرویز الہی کی اہلیہ قیصرہ الہی کی درخواست منظور کر لی
https://twitter.com/x/status/1787354167222178038