الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر ارکان کو ڈی نو ٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1789260414414377003
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کے لاء ونگ نے اپنی رائے دے دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار نہیں دیا بلکہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کیا ہے، عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے تحت رکنیت معطل کی جا سکتی ہے اس میں ڈی نوٹیفائی کا حکم نہیں ہے۔

یاد رہے الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر لا ونگ سے رائے طلب کی تھی، جس کے بعد لاء ونگ نے رائے دی کہ سپریم کورٹ کے حکم کے عین مطابق عملدرآمد کیا جائے۔

اس معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت قانون سے بھی رائے لیے جانے کی توقع ہے، جس کے بعد لاء ونگ کی تجاویز کا جائزہ لینے کے لیے پیر کواجلاس طلب کرلیا گیا ہے ۔

الیکشن کمیشن لاء ونگ کی رائے کی روشنی میں حتمی فیصلہ کرے گا، اس وقت تک کے لیے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگر سپریم کورٹ کا بنچ اگلے چھ مہینے تک کیس کو لٹکا کر رکھے تو الیکشن کمیشن کیا کر لے گا؟؟؟ نومبر گزر جائے گا اور قاضی کے اپنی ایکسٹینشن کے سپنے گٹر میں پہنچ جائیں گے . معطل ممبران تو ایوان میں کسی ووٹنگ کے دوران معطل ہی رہیں گے، آئینی ترمیم کے لیے دو تہائی تو وڑ گئی ناں
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

اگر سپریم کورٹ کا بنچ اگلے چھ مہینے تک کیس کو لٹکا کر رکھے تو الیکشن کمیشن کیا کر لے گا؟؟؟ نومبر گزر جائے گا اور قاضی کے اپنی ایکسٹینشن کے سپنے گٹر میں پہنچ جائیں گے . معطل ممبران تو ایوان میں کسی ووٹنگ کے دوران معطل ہی رہیں گے، آئینی ترمیم کے لیے دو تہائی تو وڑ گئی ناں
یہ بھڑوا سکندر سلطان راجہ معطل ارکان کو بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت دے سکتا ہے اس بنانا ریپبلک میں ہر کام ممکن ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بھڑوا سکندر سلطان راجہ معطل ارکان کو بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت دے سکتا ہے اس بنانا ریپبلک میں ہر کام ممکن ہے۔

ممکن تو خیر سے ہر چیز ہی ہے اس کدو ریپبلک میں لیکن اگر کسی انسان کا بچہ ہے اور کھوپڑے میں دماغ نام کی کوئی چیز ہے تو اسے پتہ ہونا چاہیے کہ ایسا کرے گا تو توہین عدالت کا مرتکب ہو جائے گا
 
free_man

MPA (400+ posts)
جب تک کشمیریوں کی طرح ڈنڈے لے کر لوگ باہر نہیں نکلیں گے یہاں پر کچھ نہیں ہونے والا اور راجے کو خاص طور پر ٹوئی لال کروانی ہے