امریکی سفیر کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات

battery low

Minister (2k+ posts)
GM4zyQwXIAAnjZj


GM4zyQtXAAAqjFZ


https://twitter.com/x/status/1787410806205796685
https://twitter.com/x/status/1787423051300167823
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بندہ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمینٹ کا خبیث ترین اور بہت ہی شاتر آدمی ہے . یہ جس ملک میں بھی سفیر بن کر گیا ہے وہاں تباہی پھیر کر ہی آیا ہے
پی ٹی آئی والوں کو اتنی بارات کمرے میں بلانے کی کیا ضرورت تھی؟؟؟ عمر ایوب اور رؤف حسن کافی تھے . ایک بات کر لیتا اور دوسرا نوٹس لے لیتا . گوہر خان اور اسد قیصر نے اپنی عزت خود گھٹائی ہے . غلاموں کی طرح ہاتھ باندھ کر بیٹھے ہوۓ ہیں اسکے سامنے
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
amreeki safeer ko bi pta hai k hokomat ne pti ka mandate chori kiya hai. aj nahi to kal khan jail se bahir hoga.. amreeki safer ko achi tara pta hai k awam kaptaan k sath hai.. is liye yeh majbor ho k pti ki leadership se mila hai.
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)

یہ بندہ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمینٹ کا خبیث ترین اور بہت ہی شاتر آدمی ہے . یہ جس ملک میں بھی سفیر بن کر گیا ہے وہاں تباہی پھیر کر ہی آیا ہے
پی ٹی آئی والوں کو اتنی بارات کمرے میں بلانے کی کیا ضرورت تھی؟؟؟ عمر ایوب اور رؤف حسن کافی تھے . ایک بات کر لیتا اور دوسرا نوٹس لے لیتا . گوہر خان اور اسد قیصر نے اپنی عزت خود گھٹائی ہے . غلاموں کی طرح ہاتھ باندھ کر بیٹھے ہوۓ ہیں اسکے سامنے
Amreeka ne bil aakhir PTI ko haddi daal di.
 
Last edited: