ایڈمن سے احتجاجی اپیل

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
اسلام علیکم
میں نے کل بھی یہ نیوز پوسٹ کیا تھااور آج پھر پوسٹ کر دیا مگر پتا نہیں کس موڈ نے اسے کیوں ایک بار پھر لمحوں میں ڈیلیٹ کر دیا دوسری طرف ہم دیکھتے ہیں کے بغیر کسی سورس لنک کے پروپیگنڈا کے تھریڈ پر تھریڈ بناۓ جا رہے ہیں. یہ گلا میں صرف ایڈمن سے کرونگا کیونکی موڈ میں کچھ جانبدار بیٹھا ہے جو حقائق کا سامنا کرنے سے کتراتا ہےمیرے تھریڈ کا لنک یہ ہے

http://www.longwarjournal.org/archives/2014/07/islamic_state_routs.php#

ٹائٹل

[h=1]Islamic State routs Iraqi armored column in Anbar[/h]​
 
Zarb e momin

Politcal Worker (100+ posts)
Janab koi new mod lag rahe hn k wo aisa kar rahe hain.kindly aisa mat karien.dosri side to hamien ban karny k liye threads bana rahi ba qaida name lay k.kindly be fair and dont be biased.ap mod hain to ap kisi ki side mat lain.main chahty hoye bhi uss new mod ka name nahi lay raha.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایڈمن سے ایک اپیل یہ بھی ہے کہ اس طرح کے لوگوں کو بین کرے جو دہشت گردوں کے حامی ہیں اور فساد پھیلانے والے تھریڈ لگاتے ہیں
ان کے تھریڈ بھی ڈیلیٹ کرو اور ان کو بھی بین کرو

یہ اسلام اور پاکستان کے نام پر دھبہ ہیں

Humi

Prime Minister (20k+ posts)

aur yeh insaniyat ki achi qualities ka katal bhi hain
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
aur yeh insaniyat ki achi qualities ka katal bhi hain

اس دہشت گرد کی جرات دیکھو کہ ایڈمن کو آنکھیں دیکھا رہا ہے
ایڈمن اس کو بین کیوں نہی کرتے ؟؟

جو پاکستانی فوج کو گالیاں دیتے ہیں اور ہمارے دشمنوں کی طرف داری کرتے ہیں

اب آپریشن کے بعد تو سب کچھ ظاہر ہو گیا ہے ، ہماری ایڈمن کو بھی کوئی پالیسی اپنانی چاہیے
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگ اب اسلام ،اسلامی شعار ،مولوی ،سب کو دہشت گردی سے جوڑ رہے ھیں .میں تو اپیل کروں گا کہ ان لوگوں کو بین کیا جائے .
صرف سنی عقائد کے خلاف کچھ لوگ ،دہشت گردی کو لنک کر کے ،ایک نیی جنگ شروع کرنا چاہتے ھیں .
اس فورم کو صرف سیاست تک محدود کرنا چاہیے .
میری انتظامیہ سے اپیل ہے کہ کسی عراقی ،ایرانی ،شامی ،لبنانی گروہ کی حمایت یا مخالفت میں ہر تھریڈ کہ بین کر دیں .
دہشت گردی کہ نام پر مولوی ،اسلامی عقائد کو گالیاں دینے والوں کے تھریڈ ہٹا دے جاییں .
اس سے نفرت بڑھ رہی ہے
 
تم خود سب سے بڑے دہشت گردوں کے حامی ہو اور دہشت گردوں کو مسلمان کہتے ہو
شرم کرو
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ایڈمن سے ایک اپیل یہ بھی ہے کہ اس طرح کے لوگوں کو بین کرے جو دہشت گردوں کے حامی ہیں اور فساد پھیلانے والے تھریڈ لگاتے ہیں
ان کے تھریڈ بھی ڈیلیٹ کرو اور ان کو بھی بین کرو

یہ اسلام اور پاکستان کے نام پر دھبہ ہیں

Its a must be done act.
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
تم خود سب سے بڑے دہشت گردوں کے حامی ہو اور دہشت گردوں کو مسلمان کہتے ہو
شرم کرو

میں تو آپ کو مخلص انسان سمجھا تھا مگر تم ہی ملک دشمن ہو جو ایرانی فرقے کی حمایت میں مسلمانوں کو گالیاں دیتا ہے .
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں تو آپ کو مخلص انسان سمجھا تھا مگر تم ہی ملک دشمن ہو جو ایرانی فرقے کی حمایت میں مسلمانوں کو گالیاں دیتا ہے .

مجھے تمہارے سمجھنے سے کوئی فرق نہی ، سارا فورم جانتا ہے کہ میں شیعہ نہی ہوں لیکن تم ایک دہشت گرد ضرور ہو

تم لوگ انسانیت کی بات ہی نہی سمجھ سکتے
 
Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
میں تو آپ کو مخلص انسان سمجھا تھا مگر تم ہی ملک دشمن ہو جو ایرانی فرقے کی حمایت میں مسلمانوں کو گالیاں دیتا ہے .

جب جواب نہ بنے دوسرے کو ملک دشمن یا شیعہ کہ کر بھاگ لیا کرو
جس کے جسم میں یزیدی خون ہو وہ بھلا یزیدی حرکات سے کیسے باز رہ سکتا ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اسطرح کے تھریڈ بناۓ جائیں گے کہ سو سال بعد خلافت بحال ہوگئی ہے اور آٹھ دس مسلمان ملکوں کو توڑ کر ایک اسلامی ریاست وجود میں آنے جار ہی ہے جسکا خلیفہ ایک عراقی ہوگا ملینز مسلمان کہاں جائیں گے کیا ان سے زبردستی کی جاۓ گی یا قتل کر دیا جاۓ گا ؟ ایسے احمقانہ تھرید کو موڈ ڈیلیٹ کرنے کے علاوہ اور کیا کرے؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
فریڈم لور تم تو انسانوں کو ذبح کرنے کی وڈیوز مزے لیتے ہوے پوسٹ کرتے ہو تم اور تمہارے جیسے دو تین انسانوں میں بیٹھنے کے قابل ہی نہیں موڈ کو کیا تڑ یاں لگا رہے ہو ؟
تم اپنے بغدادی کو پاکستان کی طرف آنے پر آمادہ کرو پھر دیکھنا جسطرح فوج نے شمالی وزیرستان سے چوہے مار مکاۓ ہیں اسی طرح تیرے بغدادی کے اندر سے سیخ گزار کراسکی سجی کیسے بناتے ہیں ؟
پاکستان کو تمہارے خلیفہ کا کوی وزن نہیں ہے اسکی ضرورت سی آئ اے کو ہے ہمیں نہیں فوج اسکو ایکدن میں ڈھونڈھ کر الٹا لٹکا دے گی
 
noworries

MPA (400+ posts)
اپ لوگ ایسے ایک دوسرے کو بین کر رہے ہیں جیسے طالبان کو پاکستان ارمی کو داعش کو یہ کسی کو بھی فرق پڑھتا ھو ۔ ھاں یہ ایک اچھا فارم ھے ہر کسی کو موقع ملنا چاہیے اپنی بات کہنے کا
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
جب جواب نہ بنے دوسرے کو ملک دشمن یا شیعہ کہ کر بھاگ لیا کرو
جس کے جسم میں یزیدی خون ہو وہ بھلا یزیدی حرکات سے کیسے باز رہ سکتا ہے

اس کے علاوہ آپ کہ بھی کیا سکتے تھے .مگر وطن دشمنوں کو مٹانا ضروری ہے اور اپنے اصلی دشمنوں کو پہچاننا بہت ضروری ھے .
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اور اس جیسے کچھ اور لوگ یھاں پر اس ملک کے لوگوں کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں اور نہیں تو لوگوں کو ذبح کرنے والوں کو یہاں بھی بلانا چاہتے ہیں ہمارا ملک پہلے ہی تباہی کے دھانے پر ہے جس کی وجہ یہی لوگ ہیں جنہوں نے سچے دل سے اس ملک کو تسلیم نہیں کیا ہے خاص تور پر فریڈم لوور ہری پور اور کچھ اور بھی نے پنچھی اے ہیں ان سب کو روکنا ہو گا
 
Last edited:

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
اس کے علاوہ آپ کہ بھی کیا سکتے تھے .مگر وطن دشمنوں کو مٹانا ضروری ہے اور اپنے اصلی دشمنوں کو پہچاننا بہت ضروری ھے .

جب تک میں دو سو مسلمانوں کے گلے نہ کاٹوں تمہاری نظر میں ملک دشمن ہی رہوں گا
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک میں دو سو مسلمانوں کے گلے نہ کاٹوں تمہاری نظر میں ملک دشمن ہی رہوں گا

تم تو دو سو ملین لوگوں کے کے خلاف سازش کر رہے ہو .دو سو سے تمہارا پیٹ کہاں بھرنے والا ہے .
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Janab koi new mod lag rahe hn k wo aisa kar rahe hain.kindly aisa mat karien.dosri side to hamien ban karny k liye threads bana rahi ba qaida name lay k.kindly be fair and dont be biased.ap mod hain to ap kisi ki side mat lain.main chahty hoye bhi uss new mod ka name nahi lay raha.

is banay ke tasubana soch ko main bhe kuch had tak jaan chuka hon