باتیں کھل گئی ہیں تو پھر...! مظہر برلاس

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
مظہر برلاس

پنجاب کے اقتدار کی کھینچا تانی میں پی ڈی ایم ہار گئی اور عمران خان کی حکمت عملی جیت گئی، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز 186 ووٹ حاصل کرکے ضمیر فروشی کی سیاست کرنے والوں کو چاروں شانے چت کیا۔

خرید و فروخت کا کھیل ہار گیا، وفاق سے تین اشخاص پنجاب کو فتح کرنے آئے تھے مگر وہ پورس کے ہاتھی ثابت ہوئے، اپنے اراکین سے بائیکاٹ کروا کے بھاگتے ہوئے پریس کانفرنس کرکے چلے گئے، سارا فضائی ریکارڈ دھرا کا دھرا رہ گیا۔ سب سے حیران کن انٹری بسمہ ریاض کی تھی جو اپنی فون سم امریکہ چھوڑ کر پاکستان آگئیں، جونہی فتح کا خواب دیکھنے والوں نے بسمہ ریاض کو دیکھا تو ان کے چہروں کے رنگ فق ہوگئے۔

اب تاویلیں گھڑی جارہی ہیں اور یہ کہا جا رہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی ناراض اراکین کو اس شرط پر منانے میں کامیاب ہوئے کہ وہ اسمبلی نہیں توڑیںگے۔ جوبھی کہا جائے سچ یہی ہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے پنجاب میں میدان مار لیا ہے اور انہوں نے پی ڈی ایم کی تمام تر کاوشوں کو ناکام بنا کے رکھ دیا ہے۔ اب فی الحال میاں نواز شریف پاکستان نہیں آئیں گے اور ملک کے سب سے بڑے صوبے میں پی ٹی آئی کا پرچم بلند رہے گا۔

چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس مرتبہ ’’محکمہ زراعت‘‘ غیر جانبدار رہا۔ اسلام آباد سے آکر ناکام ہوکر جانے والوں کو فواد چوہدری نے نیا نام چنوں منوں کا دیا ہے۔ پتہ نہیں یہ نام پی ڈی ایم کو ہضم ہوگا یا نہیں۔

آج کل یہ باتیں کھل گئی ہیں کہ کس طرح جنرل باجوہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کیلئے عمران خان پر پریشر ڈالتے رہے اور کس طرح کشمیر کا مقدمہ بھول جانے کیلئے دبائو ڈالتے رہے۔ ایک کالم نگار نے تو لکھ دیا ہے کہ کس طرح شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں اجلاس بلایا اور جنرل باجوہ کو وہاں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ کچھ وضاحتیں یہاں اور کردوں کہ شاہ محمود قریشی نے یہ کام عمران خان کے کہنے پر کیا تھا کیونکہ عمران خان کشمیر کے مقدمے سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں تھے،

شاہ محمود قریشی کی بھی یہی سوچ تھی۔ اس دوران تمام تر دبائو کے باوجود عمران خان نے جھکنے سے انکار کردیا، یہ انکار دراصل سیاسی موت سے بچنا تھا۔ اقتدار اور سیاست کے اس کھیل میں کچھ لوگ بڑی چالاکی سے عمران خان کی سیاسی قبر کھود رہے تھے مگر عمران خان اس مرحلے پر قائداعظمؒ کے فرمودات لے آئے۔ خاص طور پر اسرائیل کے حوالے سے تو انہوں نے قائداعظمؒ کے فرمان کو سامنے رکھ کر صاف انکار کردیا کہ وہ کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔

مجھے یاد ہے کہ اس دوران عمران خان پر کچھ اور ممالک کا بھی دبائو تھا۔ کچھ ممالک نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا ہوگا کہ اگر آپ اسرائیل کو تسلیم کرلیں تو

بے شمار فوائد ہوں گے۔ اس وقت کچھ دوستوں نے یہاں تک کہا کہ اچھا کشمیر تو ہمارے ساتھ ہے مگر اسرائیل کی تو پاکستان سے کوئی سرحد نہیں ملتی لہٰذا اسرائیل کو تسلیم کرنے میں کیا حرج ہے، پھر جب دوسرے مسلمان ملک اسرائیل کوتسلیم کر رہے ہیں تو ہمیں بھی کرلینا چاہیے، ان تمام تجاویز اور مشوروں کے سامنے عمران خان چٹان کی طرح کھڑا رہا اور مشورہ دینے والوں کے سامنے قائداعظمؒ کا فرمان دہراتا رہا۔

یہاں مجھے ایک اور واقعہ یاد آ رہا ہے کہ جب عمران خان سعودی عرب گئے تو محمد بن سلمان انہیں گاڑی میں بٹھا کر ریاض کی سڑکوں پر پون گھنٹہ گھومتا رہا۔ ظاہر ہے جب بغیر ڈرائیور کے ایک گاڑی میں دو اہم شخصیات ہوں تو وہ یقیناً خاص باتیں کریں گے۔ جب پاکستانی وفد واپس آیا تو سب کو بے چینی تھی کہ آخر ان دونوں کے درمیان کیا باتیں ہوئیں، کچھ تو پتہ چلے۔ ایک سہ پہر اس خاکسار نے عمران خان سے پوچھا کہ آخر شہزادے نے آپ سے کچھ تو کہا ہوگا؟

میرے اس جملے پر عمران خان نے کہا کہ باتیں تو بہت ہوئیں مگر ایک بات شہزادے نے بہت خطرناک کی لیکن میں نے اس کی بات ماننے کے بجائے اسے اپنی بات پر قائل کیا۔ میں نے عرض کیا کہ آخر وہ کونسی خطرناک بات تھی؟ اس پر عمران خان بولے ...’’ ایم بی ایس نے مجھ سے کہا کہ ہم ایران پر حملہ کرنا چاہتے ہیں، آپ ہمارا ساتھ دیں، میں نے شہزادے سے کہا کہ آپ ایران سے جنگ نہ کریں کیونکہ دونوں مسلمان ملک ہیں، دونوں کی جنگ سے مسلمانوں کا نقصان ہوگا لہٰذا میرا مشورہ ہے کہ ایسا نہ کرنا، اگر آپ نے ایسا کیا تو ہم آپ کا ساتھ نہیں دیں گے،

میں اپنے ملک میں خانہ جنگی نہیں چاہتا، اگر میں نے آپ کا ساتھ دیا تو میرے ملک میں ہنگامے شروع ہو جائیں گےجو پاکستانی معاشرے کو خانہ جنگی کی طرف لے جائیں گے، میں اپنے ملک میں فسادات نہیں کروانا چاہتا البتہ میں ایک کام بہت اچھے طریقے سے کر سکتا ہوں، میں آپ کی ایران کے ساتھ صلح کروا دیتا ہوں، یہ میرا کام ہے، میں ایرانی قیادت کو منالوں گا، میں آپ دونوں کو جنگ سے بچانا چاہتا ہوں، دونوں کا نقصان دراصل میرا نقصان ہوگا کیونکہ ہم مسلمان ہیں اور میں کسی قیمت پر مسلمانوں کا نقصان نہیں ہونے دوں گا...‘‘

عمران خان ایران گئے،انہوں نے ایرانی قیادت کو راضی کیا اور وہ سعودی عرب سے مذاکرات کرنے کیلئےنہ صرف تیار ہوئے بلکہ سعودی عرب چلے بھی گئے، اس طرح دونوں مسلمان ملک ایک بڑے نقصان سے بچ گئے۔ بقول احمد فرازؔ؎

آج سب کو دعویٰ ہے اپنی اپنی چاہت کا

کون کس سے ہوتا ہے کل جدا نہیں معلوم

Source
 
Last edited by a moderator:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
IK having special blessings of almighty Allah at times I wonder what are special qualities he is having. Look at his past record both in politics and in cricket he bounced back with greater strength from points of sheer despair. Toppling of his government again proved to be blessing in disguise. May almighty Allah give long life to IK to serve Muslim ummah and Pakistan effectively
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب کے اقتدار کی کھینچا تانی میں پی ڈی ایم ہار گئی اور عمران خان کی حکمت عملی جیت گئی، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز 186 ووٹ حاصل کرکے ضمیر فروشی کی سیاست کرنے والوں کو چاروں شانے چت کیا۔ خرید و فروخت کا کھیل ہار گیا، وفاق سے تین اشخاص پنجاب کو فتح کرنے آئے تھے مگر وہ پورس کے ہاتھی ثابت ہوئے، اپنے اراکین سے بائیکاٹ کروا کے بھاگتے ہوئے پریس کانفرنس کرکے چلے گئے، سارا فضائی ریکارڈ دھرا کا دھرا رہ گیا۔ سب سے حیران کن انٹری بسمہ ریاض کی تھی جو اپنی فون سم امریکہ چھوڑ کر پاکستان آگئیں، جونہی فتح کا خواب دیکھنے والوں نے بسمہ ریاض کو دیکھا تو ان کے چہروں کے رنگ فق ہوگئے۔ اب تاویلیں گھڑی جارہی ہیں اور یہ کہا جا رہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی ناراض اراکین کو اس شرط پر منانے میں کامیاب ہوئے کہ وہ اسمبلی نہیں توڑیںگے۔ جوبھی کہا جائے سچ یہی ہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے پنجاب میں میدان مار لیا ہے اور انہوں نے پی ڈی ایم کی تمام تر کاوشوں کو ناکام بنا کے رکھ دیا ہے۔ اب فی الحال میاں نواز شریف پاکستان نہیں آئیں گے اور ملک کے سب سے بڑے صوبے میں پی ٹی آئی کا پرچم بلند رہے گا۔ چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس مرتبہ ’’محکمہ زراعت‘‘ غیر جانبدار رہا۔ اسلام آباد سے آکر ناکام ہوکر جانے والوں کو فواد چوہدری نے نیا نام چنوں منوں کا دیا ہے۔ پتہ نہیں یہ نام پی ڈی ایم کو ہضم ہوگا یا نہیں۔

آج کل یہ باتیں کھل گئی ہیں کہ کس طرح جنرل باجوہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کیلئے عمران خان پر پریشر ڈالتے رہے اور کس طرح کشمیر کا مقدمہ بھول جانے کیلئے دبائو ڈالتے رہے۔ ایک کالم نگار نے تو لکھ دیا ہے کہ کس طرح شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں اجلاس بلایا اور جنرل باجوہ کو وہاں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ کچھ وضاحتیں یہاں اور کردوں کہ شاہ محمود قریشی نے یہ کام عمران خان کے کہنے پر کیا تھا کیونکہ عمران خان کشمیر کے مقدمے سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں تھے، شاہ محمود قریشی کی بھی یہی سوچ تھی۔ اس دوران تمام تر دبائو کے باوجود عمران خان نے جھکنے سے انکار کردیا، یہ انکار دراصل سیاسی موت سے بچنا تھا۔ اقتدار اور سیاست کے اس کھیل میں کچھ لوگ بڑی چالاکی سے عمران خان کی سیاسی قبر کھود رہے تھے مگر عمران خان اس مرحلے پر قائداعظمؒ کے فرمودات لے آئے۔ خاص طور پر اسرائیل کے حوالے سے تو انہوں نے قائداعظمؒ کے فرمان کو سامنے رکھ کر صاف انکار کردیا کہ وہ کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ مجھے یاد ہے کہ اس دوران عمران خان پر کچھ اور ممالک کا بھی دبائو تھا۔ کچھ ممالک نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا ہوگا کہ اگر آپ اسرائیل کو تسلیم کرلیں تو بے شمار فوائد ہوں گے۔ اس وقت کچھ دوستوں نے یہاں تک کہا کہ اچھا کشمیر تو ہمارے ساتھ ہے مگر اسرائیل کی تو پاکستان سے کوئی سرحد نہیں ملتی لہٰذا اسرائیل کو تسلیم کرنے میں کیا حرج ہے، پھر جب دوسرے مسلمان ملک اسرائیل کوتسلیم کر رہے ہیں تو ہمیں بھی کرلینا چاہیے، ان تمام تجاویز اور مشوروں کے سامنے عمران خان چٹان کی طرح کھڑا رہا اور مشورہ دینے والوں کے سامنے قائداعظمؒ کا فرمان دہراتا رہا۔

یہاں مجھے ایک اور واقعہ یاد آ رہا ہے کہ جب عمران خان سعودی عرب گئے تو محمد بن سلمان انہیں گاڑی میں بٹھا کر ریاض کی سڑکوں پر پون گھنٹہ گھومتا رہا۔ ظاہر ہے جب بغیر ڈرائیور کے ایک گاڑی میں دو اہم شخصیات ہوں تو وہ یقیناً خاص باتیں کریں گے۔ جب پاکستانی وفد واپس آیا تو سب کو بے چینی تھی کہ آخر ان دونوں کے درمیان کیا باتیں ہوئیں، کچھ تو پتہ چلے۔ ایک سہ پہر اس خاکسار نے عمران خان سے پوچھا کہ آخر شہزادے نے آپ سے کچھ تو کہا ہوگا؟ میرے اس جملے پر عمران خان نے کہا کہ باتیں تو بہت ہوئیں مگر ایک بات شہزادے نے بہت خطرناک کی لیکن میں نے اس کی بات ماننے کے بجائے اسے اپنی بات پر قائل کیا۔ میں نے عرض کیا کہ آخر وہ کونسی خطرناک بات تھی؟ اس پر عمران خان بولے ...’’ ایم بی ایس نے مجھ سے کہا کہ ہم ایران پر حملہ کرنا چاہتے ہیں، آپ ہمارا ساتھ دیں، میں نے شہزادے سے کہا کہ آپ ایران سے جنگ نہ کریں کیونکہ دونوں مسلمان ملک ہیں، دونوں کی جنگ سے مسلمانوں کا نقصان ہوگا لہٰذا میرا مشورہ ہے کہ ایسا نہ کرنا، اگر آپ نے ایسا کیا تو ہم آپ کا ساتھ نہیں دیں گے،میں اپنے ملک میں خانہ جنگی نہیں چاہتا، اگر میں نے آپ کا ساتھ دیا تو میرے ملک میں ہنگامے شروع ہو جائیں گےجو پاکستانی معاشرے کو خانہ جنگی کی طرف لے جائیں گے، میں اپنے ملک میں فسادات نہیں کروانا چاہتا البتہ میں ایک کام بہت اچھے طریقے سے کر سکتا ہوں، میں آپ کی ایران کے ساتھ صلح کروا دیتا ہوں، یہ میرا کام ہے، میں ایرانی قیادت کو منالوں گا، میں آپ دونوں کو جنگ سے بچانا چاہتا ہوں، دونوں کا نقصان دراصل میرا نقصان ہوگا کیونکہ ہم مسلمان ہیں اور میں کسی قیمت پر مسلمانوں کا نقصان نہیں ہونے دوں گا...‘‘

عمران خان ایران گئے،انہوں نے ایرانی قیادت کو راضی کیا اور وہ سعودی عرب سے مذاکرات کرنے کیلئےنہ صرف تیار ہوئے بلکہ سعودی عرب چلے بھی گئے، اس طرح دونوں مسلمان ملک ایک بڑے نقصان سے بچ گئے۔ بقول احمد فرازؔ؎

آج سب کو دعویٰ ہے اپنی اپنی چاہت کا

کون کس سے ہوتا ہے کل جدا نہیں معلوم

کارداش زین شا! افندی عمران خان کی سوچ ١٠٠ فیصد الپ ارسلان، ارتغرل اور عثمان بے والی ہے..... مسلمانوں کو جوڑو ان میں تفرقہ نہ ڈالو
اےای واللہ کارداش
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

کارداش زین شا! افندی عمران خان کی سوچ ١٠٠ فیصد الپ ارسلان، ارتغرل اور عثمان بے والی ہے..... مسلمانوں کو جوڑو ان میں تفرقہ نہ ڈالو
اےای واللہ کارداش

اپنی سوچ بھی ایسی ہی ہے اور جب سے ارتغرل ڈرامہ دیکھا ہے

تب سے اندازہ ہوا کہ سیاست میں کیسا کیسا حرامی پن ہوتا ہے۔۔

عمران کی سمجھ ارتغرل کے بعد زیادہ آئی ہے۔۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
IK having special blessings of almighty Allah at times I wonder what are special qualities he is having. Look at his past record both in politics and in cricket he bounced back with greater strength from points of sheer despair. Toppling of his government again proved to be blessing in disguise. May almighty Allah give long life to IK to serve Muslim ummah and Pakistan effectively
True that ….. I just wrote about same thing on another thread …..
The best part is Pakistani nation has realised his value in his life …..
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
True that ….. I just wrote about same thing on another thread …..
The best part is Pakistani nation has realised his value in his life …..
Realized except those who really matter I mean corrupt Men in khaki, compromised judiciary, so called religious clergy, bureaucracy and family limited politicians.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی سوچ بھی ایسی ہی ہے اور جب سے ارتغرل ڈرامہ دیکھا ہے

تب سے اندازہ ہوا کہ سیاست میں کیسا کیسا حرامی پن ہوتا ہے۔۔

عمران کی سمجھ ارتغرل کے بعد زیادہ آئی ہے۔۔

Likewise.
I have watched almost every historic Turkia series plus their new ones as well.
President Erdogan has really transformed Turkia into a real Islamic State and he's marching on to InshaAllah revive Ottoman Empire like value system.
I'm really proud of him and pray for him every day.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Likewise.
I have watched almost every historic Turkia series plus their new ones as well.
President Erdogan has really transformed Turkia into a real Islamic State and he's marching on to InshaAllah revive Ottoman Empire like value system.
I'm really proud of him and pray for him every day.

I have spent a week in Istanbul and all praise for Erdogan and team.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I have spent a week in Istanbul and all praise for Erdogan and team.
I have also spent some time in Istanbul and the way Turkia people give you love and respect when they come to know that you are a Pakistani... its worth going there.
Since last year I'm planning to go back and say my prayers at Hagia Sophia and to visit Konia to offer Fatiha in the graveyard where Ghazi Ertugral and other of his companions graves are but every time I'm about to make reservations a new strain of COVID comes. It will be very difficult to fly 15 hours nonstop with a mask on.
 
Best of luck with your plans. If you have not visited, please visit Eyuub Sultan (Hazrat Abu Ayub Ansari RA)'s grave.

During my visit, I went to a restaurant and was talking to his owner. All the time he was thinking that I was from India. But the moment he came to know I was from pakistan, he hugged me and said " you are my brother.. " he did not charge for the sandwiches we ate there.
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)

کارداش زین شا! افندی عمران خان کی سوچ ١٠٠ فیصد الپ ارسلان، ارتغرل اور عثمان بے والی ہے..... مسلمانوں کو جوڑو ان میں تفرقہ نہ ڈالو
اےای واللہ کارداش
How do we know this Birlas guy is telling the truth about KSA/IRAN conflict?

I hope he is.. and I know IK would never ever do that.. but could be a political stint for IK to garner support
 
Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
Best of luck with your plans. If you have not visited, please visit Eyuub Sultan (Hazrat Abu Ayub Ansari RA)'s grave.

During my visit, I went to a restaurant and was talking to his owner. All the time he was thinking that I was from India. But the moment he came to know I was from pakistan, he hugged me and said " you are my brother.. " he did not charge for the sandwiches we ate there.
I am also working with Turkish companies and the people I am in contact with me also call me brother and i do the same.. and you can hear the delight in their voice which is quite comforting.. hope all the Muslim countrymen behave like this with each other!
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
How do we know this Birlas guy is telling the truth about KSA/IRAN conflict?

I hope he is.. and I know IK would never ever do that.. but could be a political stint for IK to garner support

Anything is possible, but Imran after his "Toba" does not lie.
If you go back to that time the events point towards what Mazhar Barlas is saying.
Additionally, Mazhar is a very seasoned, honest and a very patriotic Pakistani journalist.
If any of his story ever bounced back... it is not in my knowledge.
I trust him.
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
IK having special blessings of almighty Allah at times I wonder what are special qualities he is having. Look at his past record both in politics and in cricket he bounced back with greater strength from points of sheer despair. Toppling of his government again proved to be blessing in disguise. May almighty Allah give long life to IK to serve Muslim ummah and Pakistan effectively
۔

جناب عمران خان الله کی طرف سے نوازا گیا بندہ ہے۔۔۔ انسان کو ایک ماں کی دعا فرش سے عرش پہ پہنچا دیتی ہے اسے تو بلا مغالبہ لاکھوں ماں کی دعائیں ہیں۔۔۔ وہ سب مائیں جن کے معصوم بچوں کے مفت علاج ہوئے اور موت کے منہ سے واپس آئے ۔۔۔ عمران خان الله پاک کا خاص الخاص نوازا ہوا بندہ ہے اور الله پاک اس کی حفاظت فرماتے ہیں

ہم قائد اعظم کو تو نہی دیکھ سکے لیکن ہماری خوش قسمتی ہم عمران خان کے دور میں جی رہے ہیں