بلے کے نشان پر قاضی فائز ہر طرح کی قلابازیاں کھاتے رہے،حامدخان

Saladin A

Minister (2k+ posts)
میراثیوں کے لڑکے کو فوج کی طرف سے چٹھی آئ کہ آپ فوج جوائن کریں سرحدوں پہ آپ کی ضرورت ہے ، فوجی اہلکار یہ خط لیکر میراثی کی ماں کے پاس گئے میراثی کی ماں بولی ، ٹھیک ہے لے جاو اسے ساتھ مجھے کوئ اعتراض نہیں ہے لیکن بادشاہ سلامت کو میرا یہ پیغام بھی پہنچا دینا کہ بات اگر میراثیوں کے لڑکوں تک آگئ ہے تو صلح ہی کرلو ،

I believe that the marasi's mum gave brilliant and logical advice to the armed forces commander-in-chief. I assume the COAS was intelligent enough to accept her advice.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حرامی تو پھر حرامی ہی ہوتا ہے
باندر بھی ہو حرامئ بھئ اور قلابازیاں نا کھائے تو پھر حیرت ہونی چاہئے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
میراثیوں کے لڑکے کو فوج کی طرف سے چٹھی آئ کہ آپ فوج جوائن کریں سرحدوں پہ آپ کی ضرورت ہے ، فوجی اہلکار یہ خط لیکر میراثی کی ماں کے پاس گئے میراثی کی ماں بولی ، ٹھیک ہے لے جاو اسے ساتھ مجھے کوئ اعتراض نہیں ہے لیکن بادشاہ سلامت کو میرا یہ پیغام بھی پہنچا دینا کہ بات اگر میراثیوں کے لڑکوں تک آگئ ہے تو صلح ہی کرلو ،

I believe that the marasi's mum gave brilliant and logical advice to the armed forces commander-in-chief. I assume the COAS was intelligent enough to accept her advice.
میراثیوں کی اس سے زیادہ توہین نہیں ہو سکتی کہ مُسلیوں کو ان سے ملا دیا جاۓ
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جو فیصلہ 1 سال پہلے ہو چکا تھا وہ کیسے تبدیل ہوتا؟ پوری بات نہیں بتاتے۔

الیکشن کمیشن نے اس کیس سے چند دن پہلے ہے آر اوز کو انتخابی نشانات کی لسٹ بھیجی تھی جسمیں بیٹ کا نشان تھا ہی نہیں حالانکہ اس وقت پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ موجود تھا۔ یہ اس فیصلے کی بھی خلاف ورزی تھی۔ لیکن ان جوکر وکلاء نے وہ اہم نقطہ قاضی حرامی کے سامنے اٹھایا ہی نہیں جس سے ثابت ہوتا کہ فیصلہ تو ہوچکا ہے۔ آپ ویسے ہی وقت ضائع کر رہے ہیں۔

اور دوسرا اس منحوس فیصلے سے پہلے ہی پی ٹی آئی کے امیدواروں کو مختلف نشانات الاٹ ہونا شروع ہو گئے تھے۔۔ جسکا مطلب تھا کہ الیکشن کمیشن کے عملے کو اس فیصلے کا پہلے سے ہی علم تھا۔