تحریک انصاف کو کرارے جواب
انصافی.. ن لیگ کرپٹ جماعت ہے
میں.. عمران خان کو بولنے کی تمیز نہیں ہے..
انصافی.. نواز شریف کے بیرون ملک دولت کیوں ہے
میں.. عمران خان ہمارے لیڈر کو اوے اوے کہتا ہے
انصافی.. نواز شریف نے پیسا چوری چکاری سے کیوں بنایا .
میں.. عمران خان کو بولنے کی تمیز نہیں ہے..
انصافی. . نواز شریف نے سارے عہدے اپنے رشتہ داروں کو کیوں دے رکھے ہیں..
میں.. عمران خان سے بیوی کو سنبھالا نہیں جاتا....
انصافی... نواز شریف کی اولاد کی آف شور کمپنیاں کیوں ہیں..
میں... عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے...
انصافی.. نواز شریف ہر وہ کام کیوں کرتا ہے جس میں بھاری کمشن ہو..
میں.. عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے...
انصافی.. نواز شریف معافی مانگ کر سعودی عرب میں کیوں گیا...
میں.. عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے..
انصافی.. نواز شریف نے 1997 میں سپریم کورٹ پر حملہ کیوں کروایا..
میں.... عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے..
انصافی.. نواز شریف نے سال میں ایک بھی ایسا ہسپتال کیوں نہیں بنایا جس میں ان کا علاج کیا جا سکتا..
میں... عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے..
انصافی... نواز شریف 22000 کنال کے محل کے لیے ملازمین تعینات ہیں اور ان کی تنخواہ غریب عوام کے پیسے سے دی جاتی ہے.. ایسا کیوں ہے..
میں.. عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے..
انصافی.. تمہاری مریم نواز جب ڈرائیور کے ساتھ بھاگ گئی اس وقت تمھاری غیرت کدھر تھی. جب عائشہ احد کا سکینڈل بنا اس وقت غیرت کدھر تھی.. جب قصور میں تمھارا ایم پی اے بچوں سے زیادتی کرتا تھا تو غیرت کہاں تھی.. جب ماڈل ٹاؤن میں واقعہ پیش آیا تب غیرت کدھر تھی..
میں... عمران خان کے جلسے میں ناچ گانا ہوتا ہے..
پس ثابت ہوا جاہل انصافی غلام ابن غلام ہیں جن کے پاس نہ کوئی دلیل ہے نا عقل... ان کی سوچ بھی گھٹیا اور زبان بھی گھٹیا.. اور یہ وہ لوگ ہیں جو شخصیت پرستی میں اپنا ووٹ، ضمیر، عزت، غیرت اور تمیز بیچ دیتے ہیں... یہ وہ لوگ ہیں جن کے قلوب پر مہر لگ چکی ہے..
عمران خان ان کی غلامی کی زندگی دینا چاہتا ہے اور یہ زمانہ جاہلیت میں زندہ رہنا چاہتے ہیں... ان کا کوئی حل نہیں ہے..!!