تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ &#15

Nice2MU

President (40k+ posts)
12565630_1113653615332346_8258082713163589040_n.jpg

PML-Ns-priorities.jpg
 
ImranK

Senator (1k+ posts)
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

i don't agree. this is china nawaz eco. co.

and the reason is that many punjabis are also not happy on noora's usual rigging... also the fact that India's interest has also been considered for the illogical route taken for it.
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

بڑے افسوس سے بات کہنی پڑے گی کہ انقلابیوں کی وفاداری پاکستان سے زیادہ ایک بدحواس کی تحریک سے ہے۔

پاکستان کے لئے ایک انتہائی اہم منصوبے کو جس طرح تباہ کرنے کی سازش ہو رہی ہے، پاکستانیوں کو سب سمجھ آرہا ہے، دوست کے روپ میں کون دشمن ہے سب عیاں ہو رہا ہے، اللہ پاک کی مہربانی ہے کہ پاکستانی 2103 کے الیکشنز میں بھی اتنے بیدار تھے کہ انھوں نے ایک بہتر پارٹی کو ووٹ دیا۔

آخر میں بس اتنا ہی کہ"

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

Aqalmand bhai.....All parties across the board, other than noon, are opposing the changes in CPEC, not CPEC itself. even your allies in KPK (JUIF), your mukmuka buddies (ANP, PPP), your allies in Baluchistan(ANP, Mengal etc) are opposing it. Its not just PTI. Take a day off from Sharif's servitude to see the light of day.

http://www.thenews.com.pk/latest/89343-APC-discusses-China-Pakistan-Economic-Corridor-in-Islamabad
 
A.RAHMAN

Senator (1k+ posts)
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

Nawaz Gunnnnja, Shahbaz ***** & Humnawa are Racist
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

کل کو پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی تو پی تی آئی کو ہی فایدہ ہو گا

کے پی میں نسوار کے باغ لگا لو ، فضلو اور جماعت اے این پی اور طالبان کے کام آئیں گے
 
A.RAHMAN

Senator (1k+ posts)
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

کل کو پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی تو پی تی آئی کو ہی فایدہ ہو گا

کے پی میں نسوار کے باغ لگا لو ، فضلو اور جماعت اے این پی اور طالبان کے کام آئیں گے

oye mirasi thou peer hazer huwa
 
NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

This is not even China Punjab Corridor, This is just China Lahore Corridor
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

For Patwaris Pakistan mean only Punjab. If patwaris really thinks rest of provinces are part of Pakistan lets build project there, eventually it will benefit Pakistan.

بڑے افسوس سے بات کہنی پڑے گی کہ انقلابیوں کی وفاداری پاکستان سے زیادہ ایک بدحواس کی تحریک سے ہے۔

پاکستان کے لئے ایک انتہائی اہم منصوبے کو جس طرح تباہ کرنے کی سازش ہو رہی ہے، پاکستانیوں کو سب سمجھ آرہا ہے، دوست کے روپ میں کون دشمن ہے سب عیاں ہو رہا ہے، اللہ پاک کی مہربانی ہے کہ پاکستانی 2103 کے الیکشنز میں بھی اتنے بیدار تھے کہ انھوں نے ایک بہتر پارٹی کو ووٹ دیا۔

آخر میں بس اتنا ہی کہ"

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

بھانڈوں والی جگتیں پھر شروع؟

کل کو پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہو گی تو پی تی آئی کو ہی فایدہ ہو گا

کے پی میں نسوار کے باغ لگا لو ، فضلو اور جماعت اے این پی اور طالبان کے کام آئیں گے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

بھانڈوں والی جگتیں پھر شروع؟
:lol:
چل شروع ہو جا گالیاں دینا

سیل ختم تو نہی گئے نا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

بڑے افسوس سے بات کہنی پڑے گی کہ انقلابیوں کی وفاداری پاکستان سے زیادہ ایک بدحواس کی تحریک سے ہے۔

پاکستان کے لئے ایک انتہائی اہم منصوبے کو جس طرح تباہ کرنے کی سازش ہو رہی ہے، پاکستانیوں کو سب سمجھ آرہا ہے، دوست کے روپ میں کون دشمن ہے سب عیاں ہو رہا ہے، اللہ پاک کی مہربانی ہے کہ پاکستانی 2103 کے الیکشنز میں بھی اتنے بیدار تھے کہ انھوں نے ایک بہتر پارٹی کو ووٹ دیا۔

آخر میں بس اتنا ہی کہ"

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

تو بنا دو نا ساری سڑک کے پی میں اور دے دو قربانی

ثابت کر دو کہ تمہیں پاکستان سے محبت ہے اور عمران کو صرف کے پی سے
ڈرتے کیوں ہو

جیو جی پٹواری کی ڈگری روکتی ہے ؟؟؟
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

ڈیرہ غازیخان سے ایک سیدھا ہزار میٹر اونچا فلائی آور گوادر تک بنا دینا چاہیے_ نہ تو کسی کو راہداری نظر آئے اور نا ہی اس سے چھوٹے صوبوں میں محرومی اور تعصب پھلیے_

سب اچھا ہے جی !!!

;)

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

بڑے افسوس سے بات کہنی پڑے گی کہ انقلابیوں کی وفاداری پاکستان سے زیادہ ایک بدحواس کی تحریک سے ہے۔

پاکستان کے لئے ایک انتہائی اہم منصوبے کو جس طرح تباہ کرنے کی سازش ہو رہی ہے، پاکستانیوں کو سب سمجھ آرہا ہے، دوست کے روپ میں کون دشمن ہے سب عیاں ہو رہا ہے، اللہ پاک کی مہربانی ہے کہ پاکستانی 2103 کے الیکشنز میں بھی اتنے بیدار تھے کہ انھوں نے ایک بہتر پارٹی کو ووٹ دیا۔

آخر میں بس اتنا ہی کہ"

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

تمہاری بد حواسی کا حال تو سن 2103 کے لکھنے سے ہی معلوم ہو رہا ہے ، دیہاڑی ٹھیک سے لگایا کرو یہ گنجے فری میں پیسے نہیں دیتے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

۔

آخر میں بس اتنا ہی کہ"

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
جج ہم نے خرید رکھا ہے فیصلہ ہمارے حق میں ہوتا ہے
;)
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

بھانڈوں کی طرح خود جگتیں بھی مارتے ہو اور جب کوئی اسکی طرف توجہ دلاے تو برا بھی مان جاتے ہو
;)

:lol:
چل شروع ہو جا گالیاں دینا

سیل ختم تو نہی گئے نا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: تصویریں بولتیں ہیں لیکن یہ تصویریں تو چیخ

بھانڈوں کی طرح خود جگتیں بھی مارتے ہو اور جب کوئی اسکی طرف توجہ دلاے تو برا بھی مان جاتے ہو
;)

سیل سے چلنے والوں سے کھیلا جاتا ہے ، ان کا برا نہی منا سکتے
بس تو گالیاں دیا کر ، جیسے خان دیتا ہے