جسٹس اطہر من اللہ نے چھ ججز کے خط پر ایک اور اضافی نوٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس اطہر من اللہ نے چھ ججز کے خط پر ایک اور نوٹ لکھ دیا

جسٹس اطہر من اللّٰہ ہائیکورٹ ججز کے دفاع میں ڈٹ گئے

جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے6 ججز کے خط پر ایک اور نوٹ لکھ دیا،
اٹارنی جنرل کو جسٹس اطہر من اللہ کے ہاتھ سے لکھے نوٹ پڑھنے میں دقت ،، جسٹس اطہر من اللہ کو خود پڑھ کر سنانا پڑا۔۔۔۔

وفاقی حکومت کو اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے،ہائیکورٹ کے ججز نے نشاندہی کی کہ مداخلت کا سلسلہ اب تک جاری ہے، جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ

میں معذرت چاہتا ہوں میری لکھائی اچھی نہیں ہے، جسٹس اطہر من اللہ

جی واقعی لکھائی اچھی نہیں ہے، جسٹس مسرت ہلالی
https://twitter.com/x/status/1787755227187159500
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جی واقعی لکھائی اچھی نہیں ہے، جسٹس مسرت ہلالی

Does this lady deserve to be a judge of the Supreme Court???
I don't think so.
From her above remarks and her other remarks in various
cases she behaves like Marium Aurangzeb.