جناح اسپتال کے سئنیر پروفیسر نے تقریر ایاک نعبد وایاک نستعین سے شروع کی,,تو ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور ڈاکٹر صاحب کی ٹرانسفر ڈی جی خان کی جارہی ہے۔۔
”میرا ڈی جی خان میں ٹرانسفر کردیا گیاہے، اُس سے آگے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، جِدھر مجھے پھینکا جاتا، لیکن ہم نہ باز آئینگے محبت سے!“جناح ہسپتال کے سینئر پروفیسر نے تقریر کا آغاز کیا تو پورا ہال تالیوں سے گُونج اُٹھا۔