“جنرل عاصم منیر اور جی ایچ کیو، پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی جنگ لڑرہے ہیں، لیکن افسوسناک طور پہ یہ جنگ سوشل میڈیا کے خلاف لڑرہے ہیں.ہزاروں لوگوں پہ مشتمل ٹیمیں بنائی ہوئی ہیں. اس میں انڈیا میں موجود یو ٹیوب کی ٹیم بھی شامل ہے!”اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ سوشل میڈیا والوں نے ان فسطائیت کے علبرداروں کو بہت مصیبت میں ڈالا ہوا ہے.اسی لئے نت نئے ہتھکنڈوں سے سوشل میڈیا پہ قابو پانے کی کوشش ہورہی ہے. انشااللہ ہر کوشش کو ناکام بنائیں گے.
پاکستان کے طاقتور آرمی چیف نے گرین پاکستان کی تقریب میں بات کرتے ہوے پاکستان کے سوشل میڈیا کے نہتے سولین آدمی عورتوں کو تو دھمکی لگا دی اور اخباری ذرائع کے مطابق خبردار کیا کہ سوشل میڈیا کو پاکستان کی ترقی کا راستہ روکنے کی اجازت نہیں دی جاے گئی، مگر آرمی چیف نے ھندوستانی ایجنسی را RAW کو کوئی دھمکی نہیں لگائی! یاد رہے کہ RAW پاکستان کے اندر ۲۰ قتل کر چکی ہے اور ھندوستان کے وزیر خارجہ اس کامیابی پہ اپنا سینہ بھی خوشی سے پیٹ چکے ہیں! اب ہمُ سوشل میڈیا پہ اس سے زیادہ کیا کہہ سکتے ہیں؟