دہری شہریت کے حامل شخص کو جج تعینات نا کیا جائے، آئینی ترمیم بل جمع

6dohhrinantkkjudge.png

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں دہری شہریت کے حامل شخص کوجج تعینات کرنے پر پابندی عائدکرنےکے حوالے سےآئین میں ترمیم کا بل جمع کروادیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت ججز کی ریاست سے وفاداری کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

بل کے متن میں موقف اپنایا گیا ہے کہ دہری شہریت کے حامل شخص کو سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کا جج تعینات کرنے پر پابندی عائد کی جائے، اس کیلئے آئین کے آرٹیکل 177، 193 اور 208 میں ترامیم کی جائیں۔

بل میں کہا گیا ہے کہ دہری شہریت کا حامل کوئی بھی شخص سپریم کورٹ، ہائی کورٹ کا جج تعینات نہیں ہوسکتا اور نا ہی ایسے شخص کو عدالت میں افسر یا ملازم تعینات کیا جاسکتا ہے، کیونکہ دہری شہریت کے حامل افراد ااپنے اصل ملک کے مفاد کو داؤ پر لگاسکتے ہیں ۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ciper me amreeka ne army cheap bajway ko hokom diya ta k kaptaan ki hokomat ko khatm kro.. kya bajway k pas dohri shehriat ti jis ki waja se os ko amreeka ka hokom baja lana par gya ta..
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj ne apney aik aur Najaiz bachey ko Babar Sattar ka rastaa roakney par laga diyaa 😆
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چند زانی شرابی حرامی جرنیلوں کو اپنی گشتیاں سپلائی کرکے سیاستدان بنا ہوا کنجر دوٹکے کا فراڈیا شاید اپنی بے بے کے چکلے کو پوری قوم سمجھ رہا ہے یہ دو ٹکے کا کنجر اور دلا پوری قوم کو اپنئ بے بے کے چکلے سے تشبیہ دے رہا ہے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Army Generals aur unkay pooray khandaan ko retirement kay 15 saal tak mulk chornay per pabandi honi chahiyay.