ہی ہی ہی، میں مملکت سعودی العربیہ میں رہتا ہوں۔
اخاہ، میں مملکت کافریہ آستریلیا میں قیام پذیر ہوں۔۔۔ کوئی شک؟؟
میں کسی سے ڈرتا ورتا نئیں اوں۔۔ میں ریاست ہائے متحدہ عرب امارات میں ہوں۔ پکڑ سکتے ہو تو پکڑ لو، ہی ہی ہی
کیا سمجھے پائی جان؟ میں غیر اسلامی جمہوریہ امریکیہ میں پاکستان کا نام روشن کر رہا ہوں۔۔